حکومت سمجھتی ہے عوام دوست بجٹ ہے مگر ملک کا کباڑہ ہو گیا ہے: سربراہ جے یو آئی ف
سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائے گی۔
بعد ازاں قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ہمارے وزیراعظم نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا، سفارتی لحاظ سے ہمارے وزیراعظم کامیاب ہو کر نہیں آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محسن نقوی نے قومی ٹیم پر ایک ماہ تنقید نہ کرنے کی درخواست کردیمحسن نقوی کا لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے ذہن میں بس ایک بات ہو کہ قوم ہمارے ساتھ ہے تو وہ جیت جائیگی۔
مزید پڑھ »
اگر دنیا سے شہد کی مکھیاں ختم ہو گئیں تو انسانوں کو کیا خطرہ ہو گا؟’اگر دنیا سے شہد کی مکھیاں ختم ہو جائیں تو انسانی نسل چار سال کے اندر ختم ہو جائے گی۔‘ یہ کہاوت مشہور سائنسدان آئن سٹائن سے منسوب کی جاتی ہے۔ اگرچہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ یہ بات آئن سٹائن نے کہی بھی ہے کہ نہیں تاہم یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ شہد کی مکھیوں کے بغیر دنیا کی خوراک کی پیداوار کو نا قابل تلافی نقصان پہنچے...
مزید پڑھ »
بی جے پی اقتدار سے محروم ہوجائیگی، ایگزٹ پولڈی بی لائیو ایگزٹ پول کے تنائج میں بتایا گیا ہے کہ بی جے پی اقتدار سے محروم ہو جائیگی جبکہ انڈیا اتحاد حکومت بنانے میں کامیاب رہیگی۔
مزید پڑھ »
مصدق ملک کا پی ٹی آئی سے بغاوت چھوڑنے اور بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹ ہٹانے کا مطالبہسیاسی بات کریں لیکن اگر مقصد ہی سیاست نہ ہو تو ہم کیا کریں: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم
مزید پڑھ »
سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خانسب مجھے خاموش کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح دھاندلی کور ہو جائے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا کیخلاف میچ میں افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکانمسلسل ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر اور دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد ٹیم سے باہر ہو سکتے ہیں
مزید پڑھ »