ڈی بی لائیو ایگزٹ پول کے تنائج میں بتایا گیا ہے کہ بی جے پی اقتدار سے محروم ہو جائیگی جبکہ انڈیا اتحاد حکومت بنانے میں کامیاب رہیگی۔
بھارتی لوک سبھا انتخابات سے متعلق متعدد ایگزٹ پولز کے نتائج میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہیں، جن میں سے اکثریت نے این ڈی اے کی اقتدار میں واپسی کی پیشگوئی کی ہے تاہم ایک ایسا ایگزٹ پول بھی سامنے آیا جس میں بی جے پی کی حکومت جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کو 26 تا 28 نشستیں ملیں گی جبکہ بی جے پی 11 تا 13 سیٹوں تک محدود ہو کر رہ جائے گی۔ ریاست کرناٹک میں این ڈی اے کو 8 تا 10 جبکہ اپوزیشن اتحاد کو 18 تا 20 سیٹیں ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اسی طرح اور بھی کئی ریاستوں میں ڈی بی لائیو نے انڈیا اتحاد کی واضح برتری ظاہر کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکانایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی کو 359 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن الائنس کو 154 نشستوں پر کامیابی مل سکتی ہے
مزید پڑھ »
بھارتی لوک سبھا کے انتخابات مکمل، ایگزٹ پول میں بی جے پی آگے7 مراحل میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا تاہم سرویز ایجنسیز اور بھارتی میڈیا کی جانب سے ایگزٹ پول جاری کردیے گئے
مزید پڑھ »
ہار کے خوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرارہار کےخوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرار ہوگئی ، بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا بی جے پی کشمیر میں انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی۔
مزید پڑھ »
انڈین الیکشن 2024: ایگزٹ پول کیا ہے، کیسے کیا جاتا ہے اور ماضی میں انڈین انتخابی نتائج کے حوالے سے پیشگوئیاں کتنی درست ثابت ہوئیں؟عام انتخابات میں ایگزٹ پول کی پیشگوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوتی ہیں اور ایگزٹ پول کروانے والے اداروں یا ایجنسیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
1996کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیرکے 3 حلقوں میں بی جے پی نےکوئی امیدوارکھڑا نہیں کیاپرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریت علاقوں سے بی جے پی کو کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کےکارندےپراجول ریواناپر400سےزائدخواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »