جمعرات کو اسلام آباد میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ملاقات کی تھی
جمعرات کو اسلام آباد میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ملاقات کی—فوٹو: ایکس
ذرائع کے مطابق ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی جانب سے آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کی تجویز دی، قانونی،آئینی معاملات دیکھ کر سلمان اکرم راجہ اور کامران مرتضیٰ مسودہ تیار کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مجھے معلوم ہے اس میں بہت ساری چیزیں غلط ہورہی ہیں، پارلیمان کے اندر ووٹ سے کسی بھی غیر آئینی اقدام کو روکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمالریسکیو 1122 اور لوکل گورنمنٹ کی گاڑیاں پی ٹی آئی ریلی کے لیے استعمال کی گئیں، ریسکیو اور لوکل گورنمنٹ کی 200 سے زیادہ گاڑیاں استعمال ہوئیں، ذرائع
مزید پڑھ »
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
مزید پڑھ »
فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
مزید پڑھ »
حکومت کی پارلیمنٹ کی بے وقعتی اور پی ٹی آئی کے ممبران کی گرفتاریتحरीर میں موجودہ پارلیمنٹ کی کارکردگی کی ناکامی، حکومت کی ایف آر او کو ناقص سمجھنے کا دعویٰ اور پارلیمنٹرین کی گرفتاری پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ تحریر کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی مخالفت میں غیر ضروری اقدامات کیے ہیں جو پارلیمنٹ کی عزت کو بھی ملبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »
مولانا سیاسی چشمہ ہیں اس لیے ہر کوئی ان کے پاس آ رہا ہے: عبدالغفور حیدریمحسن نقوی کی ملاقاتوں میں موجودگی سے لگتا ہے کہ ان ملاقاتوں میں اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد شامل ہے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »