پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال

Kp Govt خبریں

پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ریسکیو 1122 اور لوکل گورنمنٹ کی گاڑیاں پی ٹی آئی ریلی کے لیے استعمال کی گئیں، ریسکیو اور لوکل گورنمنٹ کی 200 سے زیادہ گاڑیاں استعمال ہوئیں، ذرائع

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کے جلسے کے لیے خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 اور لوکل گورنمنٹ کی گاڑیاں پی ٹی آئی ریلی کے لیے استعمال کی گئیں، ریسکیو اور لوکل گورنمنٹ کی 200 سے زیادہ گاڑیاں استعمال ہوئیں۔اسلام آباد جلسہ منسوخی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں 5،5 ہزار روپے تقسیم

ذرائع کا کہنا ہےکہ ریسکیو 1122 کی درجنوں گاڑیاں رات کو ہی صوبائی انٹرچینج پہنچا دی گئی تھیں۔ ریسکیو 1122 پشاور، مردان، نوشہرہ، چارسدہ اور ہری پور کی گاڑیاں جلسے کے لیے استعمال کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی چند گاڑیوں کو سفید اسٹیکرز لگا کر چھپایا بھی گیا۔متعلقہ سرکاری اداروں کے سیکڑوں اہلکار بھی ریلی کے لیے تعینات کیےگئے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق ریسکیو 1122 کے وسائل ایمرجنسی کے لیے استعمال ہوئے، تمام گاڑیاں اور اہلکار کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے تعینات کیےگئے۔ مشیراطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ آج جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال نہیں ہوا، سرکاری وسائل سے متعلق چلنے والی خبریں غلط ہیں، پارٹی کی طرف سے مشینری کا انتظام کیا گیا تھا۔اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاباسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالاسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالسوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جلسے کی تیاریوں اور اسلام آباد روانگی کے لیے صوبےکے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا
مزید پڑھ »

سینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورسینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جا رہا ہے، کیوں اتنے خوفزدہ ہیں؟ پی ٹی آئی کے علی ظفر کا سوال
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو مشروط اجازت ہے، خلاف ورزی پر جلسے جلوس کے نئے قانون کا اطلاق ہوگا: ڈپٹی کمشنرپی ٹی آئی کو مشروط اجازت ہے، خلاف ورزی پر جلسے جلوس کے نئے قانون کا اطلاق ہوگا: ڈپٹی کمشنرپی ٹی آئی کے ارکان نے اگر طے شدہ نکات کی خلاف ورزی کی تو ان پر سزا کا اطلاق ہوگا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیاپاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیالاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسے کے بعد کیا جائے گا: رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیاقومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی فیض حمید سے متعلق گفتگو، جیو نیوز حقائق سامنے لے آیابانی پی ٹی آئی کی فیض حمید سے متعلق گفتگو، جیو نیوز حقائق سامنے لے آیاجیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بانی پی ٹی آئی کے ماضی کے بیانات کی روشنی میں مزید حقائق بھی سامنے لائے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:21