اسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمال

Kp خبریں

اسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمال
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جلسے کی تیاریوں اور اسلام آباد روانگی کے لیے صوبےکے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا

پشاور: خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے اسلام آباد جلسے کی تیاریوں کے لیے صوبےکے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمال کیا گیا۔

پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود آج ترنول اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر رکھا تھا جبکہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے بھی پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کے لیے جگہ جگہ کنٹینر لگا کر راستے بلاک کر دیے گئے تھے۔پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم، اپوزیشن اتحاد بھی ناراض۔

ویڈیوز میں ریسکیو کی مشینری اور گاڑیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔گاڑیوں میں ایمبولینسز، فائر وہیکلز، ایکسیویٹرز اور ہیوی کرینز شامل تھیں۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو کی 35 گاڑیاں صوابی انٹرچینج کےقریب پہنچا دی گئی تھیں جب کہ 80 سے زیادہ ریسکیو اہلکار بھی خدمات انجام دینے صوابی پہنچ چکے تھے۔پشاور، مردان، نوشہرہ، سوات، دیر، باجوڑ اور مہمند سے ریسکیوگاڑیاں اور عملہ بھیجا گیا تھا۔

ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر محمد ایاز خان نے جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلسے میں گاڑیاں ہنگامی صورتحال سے نمٹنےکے لیےکھڑی کی گئی تھیں، دیگراضلاع کی آپریشنل گاڑیاں بیک اپ سپورٹ کے لیے صوابی میں موجود تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟پاکستان کی حکومت نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے ’فتنہ الخوارج‘ جیسے الفاظ کا استعمال کریں۔
مزید پڑھ »

شیخ حسینہ کے ’ایک لفظ‘ نے انہیں کس طرح تخت سے بے تخت کیا؟شیخ حسینہ کے ’ایک لفظ‘ نے انہیں کس طرح تخت سے بے تخت کیا؟مظاہروں کا آغاز جولائی میں طالب علموں کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کا مطالبے کے لیے ہوا تھا
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیادورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیاپی سی بی کا سیکیورٹی کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رابطہ
مزید پڑھ »

’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیا’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »

کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتکامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہمریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہسندھ حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ملک بھر میں مستقل ریلیف کا فارمولا بھی پیش کردیا ہے: پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:34:55