مظاہروں کا آغاز جولائی میں طالب علموں کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کا مطالبے کے لیے ہوا تھا
__فوٹو: فائل14جولائی کو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اشتعال انگیز تقریرمیں مظاہرین کو’رضاکار‘ کہا تھا۔
1971 میں فوجیوں کے لیے ان کی قربانیوں کو تسلیم کرنے کے لیے ملازمتوں میں کوٹہ رکھا گیا، اس میں کئی بار ترمیم کی گئی جس کے نتیجے میں سول سروس کی 30 فیصد ملازمتیں ان فوجیوں کے بچوں اور پوتے پوتیوں کے لیے مختص کی گئیں، مزید 26 فیصد خواتین، پسماندہ اضلاع کے لوگوں، مقامی کمیونٹیز اور معذور افراد کے لیے مختص ہیں جب کہ صرف 44 فیصد ملازمتیں اوپن میرٹ پر تھیں اور 30لاکھ بنگلا دیشی نوجوان بیروزگار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
بنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 12 افراد ہلاکبنگلادیشی حکومت نے احتجاجی مظاہروں کےپیش نظر ملک میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر بند کر دی، مظاہرین کا شیخ حسینہ سے استعفے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
علامہ اقبال کس کیلئے خطرہ ؟تربت یونیورسٹی کے ایک استاد نے کراچی کے ایک صحافی دوست کے ذریعہ رابطہ کیا اور...
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانحسینہ واجد نےجب اقتدارسنبھالا تو بنگلا دیش ایک غریب ملک اور ناکام ریاست تھی، والدہ نے بنگلا دیش کو ترقی دے کر ایشیا کے اُبھرتے ٹائیگروں میں شامل کیا: صجیب واجد
مزید پڑھ »