’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیا

Imran Khan خبریں

’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیا
PtiPti Jalsa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف

۔ فوٹو فائلپاکستان تحریک انصاف نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود آج ترنول میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر رکھا تھا جبکہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے بھی پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کے لیے جگہ جگہ کنٹینر لگا کر راستے بلاک کر دیے گئے تھے۔

اب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے۔پی ٹی آئی کا جلسے کا اعلان، اسلام آباد اور راولپنڈی کے داخلی راستے بلاک، اسکولوں میں تعطیلعمران خان کی جانب سے تمام کارکنان کو ہدایت کی گئی ہے کہ جلسے کی تیاری جاری رکھیں، عوام میں نکلیں اور تحریک چلائیں، جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے...

عمر ایوب، اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ہنگامی ملاقات کی جس میں آج کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بعد ازاں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پراسلام آبادجلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے، جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اعظم سواتی نےجلسہ ملتوی کرنےکااعلان کردیاہے، اب جلسہ 8 یا 9 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Pti Jalsa

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوبعمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوبفوج اور پی ٹی آئی کے درمیان ن لیگ اور پیپلز پارٹی دوریاں پیدا کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے فوج عوام میں سے ہے: عمر ایوب
مزید پڑھ »

قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوبقوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی
مزید پڑھ »

فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیفوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

'جلسہ ہرحال میں ہوگا': علی امین نے راولپنڈی انتظامیہ کا فیصلہ مسترد کر دیا'جلسہ ہرحال میں ہوگا': علی امین نے راولپنڈی انتظامیہ کا فیصلہ مسترد کر دیاضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے کل اسلام آباد کےجلسےکا این او سی منسوخ کر دیا تھا
مزید پڑھ »

مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہمریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہسندھ حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ملک بھر میں مستقل ریلیف کا فارمولا بھی پیش کردیا ہے: پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:43:59