بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو قتل کرنے کی کوشش معجزانہ طور پر ناکاماسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، انتظامیہاسرائیلی وزیراعظم کی کانگریس میں تقریر کے دوران مسلم خاتون رکن کا احتجاجارشد شریف قتل؛ ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ میں 29 جولائی کو سماعت ہوگیجسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے فیصلہ لکھنے میں تاخیر پر چیف جسٹس کا نوٹملک بھر کی اجناس منڈیوں کا دالوں اور چاول پر ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف حکومت کو5دن کا الٹی میٹمنو مئی مقدمے میں سابق پی ٹی آئی ایم پی اے بریپختونخوا؛ ایپکس...
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ 14 مارچ میں زمان پارک میں دھاوا بولا گیا وہ فوٹیجز بھی غائب کردی گئیں، 18 مارچ کوجوڈیشل کمپلیکس کی فوٹیجز بھی غائب ہوچکی ہیں، ان فوٹیجز کے لیے بانی پی ٹی آئی عدالتوں میں جارہے ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بطور وزیرخزانہ، وزیرداخلہ پریس کانفرنس کی ہے اس سے ثابت ہوگیا کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، بھوک ہڑتالی کیمپ بانی پی ٹی آئی سمیت اسیران کی رہائی کے لیے کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوبعمر ایوب نے کہا کہ آئین کی غلط تشریح کرنے والے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہارعمر ایوب خان اور بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں ارکان نے قیادت کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا: ذرائع
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلیہمارے اراکین اسمبلی کو ایجنسیاں جھوٹے مقدمات میں اٹھا رہی ہیں، عمر ایوب
مزید پڑھ »
میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہعمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا کر نام جے یو آئی کو بھجوا دیےجے یو آئی سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی پانچ رکنی مذاکراتی ٹیم میں شبلی فراز اور عمر ایوب بھی شامل ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟جو شرط عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے رکھی اسی نکتے کو مذاکرات کی میز پر پہلے مطالبہ کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »