میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہ

پاکستان خبریں خبریں

میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے

کراچی، 15 ملین روپے مالیت کا غیر قانونی اسمگل شدہ ایرانی تیل برآمدافغانستان؛ طالبان اقتدار میں افغان خواتین کے خواب چکنا چوردنیا بھر میں ہونے والے سائبر کرائمز میں زیادہ تر بھارتی شہری ملوثنئی برطانوی کابینہ؛ پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو اہم وزارت مل گئیملبوسات کے اسٹور برانڈ میں مجسموں کے ساتھ زندہ لڑکی کو بھی لاکھڑا کیامیانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم ۔واضح رہے کہ پولیس کو عمر ایوب انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب ہیں، سرگودھا انسداد دہشت...

دوسری جانب، عمر ایوب خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے ٹی سی سرگودھا کی جانب سے میرے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے جس پر اسلام آباد اور میانوالی پولیس نے میرے گھر چھاپہ مارا ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ فارم 47 کی پیداوار وفاقی اور صوبائی حکومت ایجنسیوں کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرنا چاہتی ہیں، واضح کر دوں بانی پی ٹی آئی کے وزیراعظم بننے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ہانیہ عامر سے تعلقات کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ بول پڑےچیمپئینز ٹرافی 2025 میں شرکت؛ بھارت پھر آنکھیں دیکھانے لگالیجنڈز لیگ؛ پاکستان کی پوائنٹس ٹیبل پر کیا پوزیشن ہے؟

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی لوک سبھا میں 10 برسوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ راہول گاندھی کو مل گیابھارتی لوک سبھا میں 10 برسوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ راہول گاندھی کو مل گیابھارت میں اپوزیشن لیڈر کو کابینہ کے رکن کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردیپی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردیافغانستان کے اندر حملے کا مطلب پورے خطے کو جنگ میں دھکیلنا ہے: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
مزید پڑھ »

سلمان خان فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، گینگسٹر اور شوٹر کی آڈیو کال برآمدسلمان خان فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، گینگسٹر اور شوٹر کی آڈیو کال برآمدلارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی حملہ آوروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا، پولیس
مزید پڑھ »

انہیں حکومت میں لاکر بٹھانے والے اب آرے سے سیٹ کاٹ رہے ہیں، عمر ایوبانہیں حکومت میں لاکر بٹھانے والے اب آرے سے سیٹ کاٹ رہے ہیں، عمر ایوبوزیراعظم کا چین میں ڈپٹی میئر نے استقبال کیا اور داڑھی والا وزیر وہاں ٹک ٹاک بنا رہا تھا، اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھ »

کانگریس نے راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے قرارداد منظور کرلیکانگریس نے راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے قرارداد منظور کرلیپارٹی کی ورکنگ کمیٹی کی یہ خواہش ہےکہ راہول گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سنبھالیں: پارٹی رہنما
مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں: عمر ایوبپاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں: عمر ایوباس بجٹ سے افراط زر بڑھے گی، یہ عقل کے اندھے ہیں ان کو معیشت کا پتا ہی نہیں ہے، قیمتیں عارضی کم ہوئی ہیں اب دوبارہ بڑھیں گی: اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:53:03