چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوب

Pti خبریں

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

عمر ایوب نے کہا کہ آئین کی غلط تشریح کرنے والے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکانآزاد امیدوار سنی اتحادکونسل میں نہ جاتے تو تحریک انصاف کہہ سکتی تھی کہ مخصوص نشستیں ہمیں دو: چیف جسٹس انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کی تشریح ذاتی مفادات کی بنیاد پر غلط طریقے سے کی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھین لیا، الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج پاکستان میں جمہوری قوتوں کے لیے خوشی کا دن ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پارٹی نے 2022، 2023 اور 2024 میں انٹرا پارٹی انتخابات کروائے، ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن نے بدنیتی کی بیناد پر کالعدم قرار دیے۔کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ذرائع الیکشن کمیشن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسصدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسالیکشن ٹریبونلز تنازع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف الیکشن کمشنر ملاقات کرتے تو حل نکل آتا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

الیکشن ٹربیونل کی تشکیل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطلالیکشن ٹربیونل کی تشکیل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطللاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے حلف کے فوری بعد الیکشن کمیشن اور ارکان چیف جسٹس سے بامعنی مشاورت کریں: عدالت
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاریتوہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن...
مزید پڑھ »

آپ چاہتے ہیں ہم جیل جائیں، وہ وہاں زیادہ تقریر کرتا ہے،توہین الیکشن کمیشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں ممبر کمیشن نے شعیب شاہین سے کہا کہ آپ چاہتے ہیں ہم جیل جائیں، وہ وہاں زیادہ تقریر کرتا ہے،شعیب  شاہین نے کہاکہ پروڈکشن آرڈر کے بغیر ملزم کی غیرموجودگی میں تو کارروائی نہیں  کر سکتے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی...
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت شعیب شاہین کے معاون وکیل کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ، ممبر...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 04:03:51