اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت شعیب شاہین کے معاون وکیل کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ، ممبر...
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئےاسلام آباد الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔
الیکشن کمیشن میں عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت شعیب شاہین کے معاون وکیل کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ، ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ آپ کے پاس وکالت نامہ ہے تو جمع کروائیں ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر لاء الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیلئے اس کیس میں کوئی حکم امتناع نہیں ، جنوری میں آخری بار ہائیکورٹ میں اس کیس کی سماعت ہوئی تھی، ہائیکورٹ نے حتمی آرڈر پاس کرنے سے روکا تھا لیکن کارروائی کی جا سکتی ہے ۔ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ جوابدہ کیا ویڈیو لنک سے حاضری لگوا سکتا ہیں ، سول کیس میں تو حاضری ضروری نہیں، کریمنل کیس میں حاضری لازمی ہے ، پراسیکیوٹر الیکشن کمیشن نے کہا کہ قانون شہادت میں آپ ٹیکنالوجی کا استعمال کر سکتے ہیں، کورٹ ورچول حاضری کی اجازت دے...
ممبر الیکشن کمیشن نے پوچھا کہ شعیب شاہین کہاں ہیں، معاون وکیل نے جواب دیا کہ شعیب شاہین ہائیکورٹ میں کیس میں مصروف ہیں، ممبر الیکشن کمیشن نےکہا کہ فواد چوہدری کہاں ہیں ، ان کے وکیل کہاں ہیں، کیا ہم ان کا وارنٹ نکالیں، معاون وکیل نے کہا کہ فواد چوہدری ہائیکورٹ میں مصروف ہیں، ان کے وکیل فیصل چوہدری بھی کورٹ میں ہیں، ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ فواد چوہدری تو جیل میں نہیں ان کا وارنٹ نکالتے ہیں، وکیل کی حاضری سے استثنیٰ تو چل جائے گی لیکن فواد چوہدری کہا ں ہیں، ہم فواد چوہدری کے معاملے پر فیصلہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاریجرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،انسداد دہشتگردی عدالت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کرنے کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عدم پیشی پر وارنٹ جاری...
مزید پڑھ »
توہین الیکشن کمیشن؛ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاریممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کیس کی سماعت 11جولائی کو کریں گے
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظکیس بہت اہم ہے، سنجیدہ سوالات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری پر اٹھے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سامنے ریکارڈ دبانے کی کوشش کی: عدالت
مزید پڑھ »
جرائم کی عالمی عدالت سے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری ...ہیگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )جرائم کی عالمی عدالت نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالتی حکم کے مطابق دونوں افراد کے وارنٹ اس وجہ سے جاری کیے گئے کیونکہ عدالت سمجھتی ہے...
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: پتن کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر فارم 45 موجود نہیں تھےالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پتن کی آڈٹ رپورٹ جاری ہونے کے بعد ہی مکمل فارم 45 اپلوڈ کیے۔
مزید پڑھ »