جرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے/ فائل فوٹوغیر ملکی میڈیا کے مطابق ۔
عدالتی حکم کے مطابق دونوں افراد کے وارنٹ اس وجہ سے جاری کیے گئے کیونکہ عدالت سمجھتی ہےکہ روسی فوج کی جانب سے یوکرین کے الیکٹرک انفرا اسٹرکچر کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کے ذمہ دار یہ دونوں افراد ہیں، ان حملوں میں 10 اکتوبر 2022 سے 9 مارچ 2023 تک میزائل حملے کیے گئے۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین نے حملے میں امریکا فراہم کردہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔
جرائم کی عالمی عدالت نے سابق وزیر دفاع اور آرمی چیف کو جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور غیر انسانی جرائم کا مرتکب قرار دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران یوکرین کے مختلف علاقوں میں قائم الیکٹرک پاور پلانٹس اور سب اسٹیشنزکو بڑی تعداد میں میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ عدالت کے نزدیک اس طرح کے حملے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے مقاصد کے تحت کیے گئے۔بلوچستان سے ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا سربراہ گرفتار، ’را‘ اور ’بی ایل اے‘ سے متعلق اہم انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرائم کی عالمی عدالت سے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری ...ہیگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )جرائم کی عالمی عدالت نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالتی حکم کے مطابق دونوں افراد کے وارنٹ اس وجہ سے جاری کیے گئے کیونکہ عدالت سمجھتی ہے...
مزید پڑھ »
’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟روس اور یوکرین میں دو سال سے زائد عرصے سے جنگ جاری ہے اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روس کی فوجی طاقت کے قائل نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھ »
حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئیگورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر صحت عذرا پیچوہو سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ پہنچ کر زخمیوں کے بہترین علاج کیلئے انتظامیہ کو ہدایت جاری کیں
مزید پڑھ »
روس سے جنگ، جرمن وزیر دفاع کا اہم بیانبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ روس سے جنگ کیلئے تیاری سن 2029 سے پہلے مکمل کرنا ہوگی
مزید پڑھ »
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلانسابق ترجمان اور سابق گورنر محمد زبیر نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، محمد زبیر سندھ کے گورنر اور نواز شریف کے ترجمان رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
سالانہ ٹیکس چھوٹ 3 ہزار900 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیججز، جرنیلز، بیوروکریٹس، صدر، پینشنرز اور آرمی اداروں کے ٹیکس استثنیٰ میں 111 فیصد اضافہ
مزید پڑھ »