بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ روس سے جنگ کیلئے تیاری سن 2029 سے پہلے مکمل کرنا ہوگی
جرمن وزیر دفاع بورس پیسٹوریس کا کہنا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں جرمنی کو روس سے جنگ کیلئے تیار رہنا ہوگا، ملک میں لازمی فوجی سروس کو فوری طور پر پھر سے لاگو کرنے کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل فرانس کے صدر ایمانویل میکروں کا بھی ایک بیان سامنے آیا تھا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر روس نے محاذ جنگ عبور کرکے پیش قدمی کی اور کیف نے مدد مانگی تو روس سے لڑنے کیلئے فرانس اپنی فوج یوکرین بھیج دے گا۔دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے یوکرین کو روس پر حملوں کے لیے امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟روس اور یوکرین میں دو سال سے زائد عرصے سے جنگ جاری ہے اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روس کی فوجی طاقت کے قائل نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی کو سیکیورٹی تھریٹ! گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اہم بیانگزشتہ روز بھارتی کرکٹ سپر اسٹار ویرات کوہلی کو سیکیورٹی تھریٹ تھا اس حوالے سے گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
– اسرائیل جنگ بندی تجویز پر امریکا کا اہم بیانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی ترجمان نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے پر
مزید پڑھ »
یوکرین جنگ: کیا مغربی ہتھیاروں کا ’روس کے اندر‘ استعمال جنگ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے؟اب تک مغربی ممالک نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ میں اپنے ہتھیاروں کا استعمال یوکرین کے اندر واقع فوجی اہداف تک محدود رکھا ہوا تھا لیکن اب یوکرین مغربی ممالک کے ہتھیاروں سے روس کے اندر اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمالسعودی سرمایہ کاروں کے وفد کی آمد کراؤن پرنس کے دورہ پاکستان کا اہم حصہ ہے: وزیر تجارت کی جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »