دورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیا

پاکستان خبریں خبریں

دورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پی سی بی کا سیکیورٹی کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رابطہ

پیکاایکٹ کے تحت درج کیس میں رؤف حسن کی ضمانت منظوری کا حکمنامہ جاریروس اور مغرب کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہانتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، صوبے میں دھرنے ختمپاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کی دورے کے دوران سیکیورٹی کنسلٹنٹ کی فراہمی کی درخواست پر جواب دیدیا۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی درخواست پر سیکیورٹی کنسلٹنٹ کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے تاکہ ٹیم اور حکام کو اگاہی فراہم کی جاسکے۔ بنگلادیش کرکٹ آپریشن کے چیئرمین جلال یونس نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٹیم کی سیکیورٹی کی ذمہ داری فراہم کرنا پاکستان کا کام ہے تاہم محض اس حوالے سے یقین دہانی کروائی ہے، جس کے بعد دورہ کو حتمی شکل دی گئی۔انکا کہنا تھا کہ پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ دورے کے دوران ہمیں ایک سیکیورٹی کنسلٹنٹ فراہم کیا جائے جو سیکیورٹی کے حوالے سے ہر وقت ہمارے ساتھ رابطے میں ہو۔

پی سی بی کے ترجمان نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ رکھنے کے بی سی بی کی درخواست کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے کوئی سیکیورٹی خدشات نہیں اٹھائے البتہ سیکیورٹی مینیجرز یا کنسلٹنٹس کو اب میڈیا مینیجر یا ٹیم ڈائریکٹر کی طرح سپورٹ اسٹاف کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔پی سی بی کے ترجمان نے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ اور دیگر دو طرفہ سیریز میں بھی ٹیمیں سیکیورٹی مینیجرز کی خدمات حاصل کرتی ہیں۔ اگر بنگلادیش بورڈ آئندہ ٹیسٹ ٹور کیلئے ٹیم مینجمنٹ کے حصے کے طور پر کسی سیکیورٹی کنسلٹنٹ کو شامل کرنا چاہتا ہے تو یہ ان کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان؛ بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیادورہ پاکستان؛ بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیا2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہوگا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاچیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاہربھجن نے سیکیورٹی کا جواز بناکر ٹیم نہ بھیجنے کے بھارتی بورڈ کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »

بھارت کے سابق کرکٹرز نے بورڈ سے 41 سال بعد انعام مانگ لیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی 1983کی ورلڈکپ فاتح ٹیم نے کرکٹ بورڈ سےانعام مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے موجودہ ٹی 20چیمپئن سائیڈ کو 125کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز کا کہناہے کہ بورڈ نے ہمیں فنڈز کی کمی کے سبب بہت کم رقم دی تھی، اب تو بورڈ کے پاس بہت دولت ہے، اب انھیں انعام دینے سے کون...
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاآئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاچاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس کی وصولی کا پلان مرتب کرنے کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا: ذرائع
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیاجماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیاحکومت کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ہمارے مطالبات سے اتفاق کیا، دھرنا جاری رکھا جائے گا: لیاقت بلوچ کا اعلان
مزید پڑھ »

کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگونکالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگونپاکستان اور امریکا سیکیورٹی تعاون کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں، پینٹاگون
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 11:26:18