حکومت کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ہمارے مطالبات سے اتفاق کیا، دھرنا جاری رکھا جائے گا: لیاقت بلوچ کا اعلان
31 جولائی ، 2024جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگی بجلی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ وہیں کمشنر ہاؤس پنڈی میں جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا۔
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ تاحال مذاکرات کیلئے نہیں پہنچ سکے۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا تھاکہ آج ہمارے مذاکرات کا دوسرا دورتھا اور ہم 6 روز سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں، ہمارے کارکنان دھوپ، بارش اور حبس میں موجود ہیں۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھاکہ حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے کے بجائے عوام کو ریلیف دے، جماعت اسلامی نے ٹیکنیکل کمیٹی کے سامنے اپنا مؤقف رکھ دیا ہے اورحکومت کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ہمارے مطالبات سے اتفاق کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگاآج 3 بجے کمشنرآفس میں حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، تاجروں نے بھی دھرنے کی حمایت کردی، احتجاج کا اعلان
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومتی ٹیکنیکل کمیٹی بن گئی، کل مذاکرات ہونگےوزیر داخلہ کا لیاقت بلوچ سے رابطہ کرلیا، جماعت اسلامی مطالبات پرقائم ہے، کسی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: لیاقت بلوچ
مزید پڑھ »
حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکاراگر مذاکرات میں سنجیدگی نہ دکھائی تو مظاہرین ڈی چوک ہی نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے باہر بھی دھرنا دے سکتے ہیں، ذرائع جے آئی
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دورآج کے مذاکرات میں عطا تارڑ شامل نہیں ہوئے، جماعت اسلامی نے حکومتی ٹیم کے سامنے 10 مطالبات رکھے ہیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاچاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس کی وصولی کا پلان مرتب کرنے کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا: ذرائع
مزید پڑھ »
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات طلب کرلیںکمیٹی نے 1992 سے اب تک کا تمام ریکارڈ، دیگر ممالک سے موازنہ، سرمایہ کاروں اور مالکان کی تمام تفصیلات مانگ لیں
مزید پڑھ »