آج کے مذاکرات میں عطا تارڑ شامل نہیں ہوئے، جماعت اسلامی نے حکومتی ٹیم کے سامنے 10 مطالبات رکھے ہیں
اسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکی انٹیلیجنس کی مدد شامل تھی؛ الجزیرہوزارت داخلہ کی ٹی ٹی پی کو فتنہ الخوارج کہنے، دہشت گردوں کیساتھ حافظ اور مفتی نہ لگانے کی ہدایتاسماعیل ہنیہ خود سے پہلے بیٹوں اور پوتوں کو آزادیٔ فلسطین پر قربان کرچکے ہیںگورنمنٹ ایلیمنٹری کالج آف ایجوکیشن لیاری کو بوائز ہاسٹل بنانے کیخلاف طالبات کا احتجاجحکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دیپی ٹی آئی نے اپنے گرفتار ایم این اے کو حملہ کرکے چھڑانے کو حکومتی ڈرامہ قرار دیدیاحکومتی و جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کے مابین...
حکومتی کمیٹی کے دو اراکین اسپیشل سیکرٹری راشد مجید اور ممبر ایف بی آر آئی آر میر بادشاہ سمیت ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ بھی کمشنر آفس راولپنڈی موجود رہے۔ وفود کے مابین مخلتف امور پر بات چیت ہوئی۔ بات چیت کے دوران چائے کے سوا ورکنگ لنچ سرو کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی اور مہنگائی کیخلاف دھرنا، جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات جاریحکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگاآج 3 بجے کمشنرآفس میں حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، تاجروں نے بھی دھرنے کی حمایت کردی، احتجاج کا اعلان
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہدونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، پنجاب کے انتظامی معاملات اور سیاسی صورت حال پر غور
مزید پڑھ »
حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت نے بجلی کے بل، تنخواہ دار کا انکم ٹیکس اور آئی پی پیز کا معاملہ حل نہ کیا تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات شروعجماعت اسلامی اپنے مطالبات تحریری شکل میں لے کر مذاکرات میں شریک
مزید پڑھ »
احسن اقبال کی وزارت سے استعفیٰ دینے پر غور کرنے کی افواہیںاگر وزیر اور پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین کے درمیان اختلافات دور نہ ہوئے تو حکومت کی معاشی پالیسی سازی کا عمل طویل عرصہ کیلئے متاثر ہو سکتا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »