اگر وزیر اور پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین کے درمیان اختلافات دور نہ ہوئے تو حکومت کی معاشی پالیسی سازی کا عمل طویل عرصہ کیلئے متاثر ہو سکتا ہے: ذرائع
اسلام آباد: گزشتہ چند روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر نون لیگ سےتعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے پلاننگ کمیشن احسن اقبال کے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان سے اختلافات کی بنیاد پر مستعفی ہونے کی افواہیں پھیلی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد میں موجود سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی لاہور سے لائی ہوئی ایک علیحدہ ٹیم میں گھرے ہوئے ہیں، اس ٹیم کے تمام ارکان ٹیکنوکریٹس ہیں جن کے پاس کوئی سیاسی وابستگی نہیں ہے۔ احسن اقبال کی جانب سے استعفیٰ دینے پر غور کی پہلی وجہ یہ ہے کہ وزارت میں ہموار فیصلہ سازی میں رکاوٹ موجود ہے۔ احسن اقبال وزیر برائے منصوبہ بندی اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان کے اقتصادی منصوبہ بندی کے نقطہ نظر میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
دوسری جانب، ڈپٹی چیئرمین کمیشن کا رویہ روایتی ہے اور وہ کمیشن کو سالانہ اور پانچ سالہ پلان بنانے کے طریقہ کار پر چلانا چاہتے ہیں۔ چوتھی وجہ یہ ہے کہ 13ویں پانچ سالہ منصوبے کو حتمی شکل دیے جانے کے دوران پی ڈی ایم حکومت کے 26 ماہ کے دوران 5Es فریم ورک اور آؤٹ لک 2035 کی تیاری کی تمام چوتھی وجہ یہ ہے کہ 13ویں پانچ سالہ منصوبے کو حتمی شکل دیے جانے کے دوران پی ڈی ایم حکومت کے 26 ماہ کے دوران 5Es فریم ورک اور آئوٹ لک 2035 کی تیاری کی تمام کوششوں کو نظر انداز کر دیا گیا۔
وزیر کے عوامی بیانات کے مطابق، منصوبہ این ای سی اور وزیراعظم کو منظوری کیلئے پیش کرنے سے قبل ان سے مشاورت نہیں کی گئی۔ ان کا خیال تھا کہ صرف معیشت کو مستحکم کرنے اور ملک کے اقتصادی پورٹ فولیو کو پائیدار بنیادوں پر بہتر کرنے کی کوشش کی بجائے سیاسی حکومت کو مکمل اونرشپ دینے کیلئے ضروری ہے۔
Nawaz Sharif Pakistan Planning Commission Pmln Shehbaz Sharif
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںاداکار کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویزوزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت کی ہے، حکومت ٹیرف پرریلیف دینے کیلئے تقریباً 50 ارب روپے کی سبسڈی دے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
مزید پڑھ »
شبمن گل سے تعلقات کی افواہیں پبلسٹی اسٹنٹ قرار دینے پر بھارتی اداکارہ کا ردعملیہ سراسر بے بنیاد بات ہے، میں تو شمبن گل کو جانتی تک نہیں ہوں، جو سچ ہے مجھے پتہ ہے، ردھیما پنڈت
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیشبل میں روس سے اسلحہ خریدنے کی صورت میں بھارت پر پابندیاں عائد نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے
مزید پڑھ »