امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

پاکستان خبریں خبریں

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بل میں روس سے اسلحہ خریدنے کی صورت میں بھارت پر پابندیاں عائد نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیشاسلام آباد؛ ضلعی عدالتوں میں ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز، مقدمات کی تفصیل آن لائن ہو گئیزمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیااسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاریامریکا؛ 134 سالہ پرانی فرنیچر کمپنی کا تمام اسٹورز بند کرنے کا فیصلہامریکی سینیٹ میں ریبپلکن پارٹی نے پاکستان اور چین کی مخالفت پر مبنی بل پیش...

پاکستان اور چین مخالف بل ریبپلکن پارٹی کی سینیٹر سینیٹرمارکو روبیو نے پیش کیا۔ بھارت نواز بل میں کہا گیا ہے کہ اگرپاکستان کی بھارت کے خلاف کسی سرگرمی میں ملوث ہونے کے شواہد ملیں تو پاکستان کی امداد روک دی جائے اور اس سلسلے میں کانگریس کو آگاہ کیا جائے۔ بل میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا ، جاپان اور نیٹو اتحادیوں جیسا سلوک کرے۔ بل میں یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ بھارت کو پابندیوں کے حوالے سے سخت قانون سے محدود استثنیٰ دیا جائے۔ امریکی قانون کے مطابق روس سے ہتھیار خریدنے والے ممالک پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

امریکی سینیٹ میں بل کی منظوری کی صورت میں بھارت روس سے ہتھیاروں کی خریداری کر سکے گا۔ بھارتی فوج اب بھی روسی اسلحہ استعمال کررہی ہے اور امریکا نے بھارت پر کسی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں کی ہے۔زمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیامارک زکربرگ سونے کا ہار کیوں پہنتے ہیں؟ راز سے پردہ اٹھا دیاپیرس اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے باقاعدہ آغازخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران لڑ پڑےپنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران لڑ پڑےپولیس سروس آف پاکستان کا 12 رکنی وفد پاک چین اکنامک کوریڈور کی سکیورٹی کے مشترکہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے چین میں تھا
مزید پڑھ »

جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنجمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »

’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطاب’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطابکملا ہیرس میں ملک اور قوم کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »

عائشہ جہانزیب نے مبینہ تشدد پر عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاعائشہ جہانزیب نے مبینہ تشدد پر عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاعائشہ جہانزیب اپنے وکیل کے ہمراہ مقامی عدالت میں پیش ہوئیں اور بیان ریکارڈ کرایا
مزید پڑھ »

جو کہا ہو بہو ویسا ہوا، 'پادری کی 4 ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرلجو کہا ہو بہو ویسا ہوا، 'پادری کی 4 ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرلپادری کی ویڈیو میں کی گئی پیش گوئی اور ٹرمپ پر ہوئے تازہ حملے میں یکسانیت دیکھ کر صارفین حیران اور پریشان ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین نے پاکستان میں کام کرنے والے اپنے ورکرز، منصوبوں اور اداروں کے لیے محفوظ ...بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان میں کام کرنے والے اپنے ورکرز، منصوبوں اور اداروں کے لیے محفوظ اور مستحکم ماحول کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کو انٹرویو دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے اندر چینی مفادات کے خلاف کا م کرنے والے شدت پسند گروپوں کے خلاف...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:49:38