چین نے پاکستان میں کام کرنے والے اپنے ورکرز، منصوبوں اور اداروں کے لیے محفوظ ...

پاکستان خبریں خبریں

چین نے پاکستان میں کام کرنے والے اپنے ورکرز، منصوبوں اور اداروں کے لیے محفوظ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان میں کام کرنے والے اپنے ورکرز، منصوبوں اور اداروں کے لیے محفوظ اور مستحکم ماحول کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کو انٹرویو دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے اندر چینی مفادات کے خلاف کا م کرنے والے شدت پسند گروپوں کے خلاف...

ڈونلڈٹرمپ نے خود پر قاتلانہ حملے کے بعد اپنے حامیوں کو مکا ...

جیانگ ژئی ڈونگ کا کہنا تھا کہ ”چین پاکستان کا ایک بڑا اتحادی اور سرمایہ کار ملک ہے لیکن پاکستان کے علیحدگی پسند گروپ اور مذہبی شدت پسند گروہ چینی منصوبوں پر حملے کرتے اور چینی شہریوں کو قتل کرتے ہیں۔ حالیہ سالوں میں چینی منصوبوں اور چینی شہریوں پر متعدد حملے کیے گئے۔ رواں سال مارچ میں ایک خودکش حملے میں 5چینی ورکرز کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ چینی مفادات پر ایک ہفتے میں تیسرا بڑا حملہ تھا۔ “

چینی سفیر نے کہا کہ ”چین کے صدر شی جن پنگ نے بھی وزیراعظم میاں شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے دوران ان کے ساتھ سکیورٹی چیلنجز پر بات کی تھی۔ چینی صدر نے واضح کیا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف لڑائی میں چین پاکستان کی مکمل حمایت کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ پاکستان چینی شہریوں، منصوبوں اور اداروں کے لیے محفوظ اور مستحکم کاروباری ماحول بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔“

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی امور پر گفتگوچینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی امور پر گفتگوملاقات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چینی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

عزم استحکام: پاکستان کا افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے خلاف نیا سفارتی منصوبہعزم استحکام: پاکستان کا افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے خلاف نیا سفارتی منصوبہپاکستان افغان طالبان کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کے لیے قائل کرنے کے لیے چین کی مدد بھی لے گا، ذرائع
مزید پڑھ »

پشاور: سکیورٹی فورسز اور پولیس کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈرسمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہیدپشاور: سکیورٹی فورسز اور پولیس کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈرسمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہیدشہدا میں دو فوجی اور دو سی ٹی ڈی کے اہلکار شامل ہیں، دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیگھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

نیویارک میں چینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات:پاک ,چین تعلقات اور ...نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے مشن آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک، چین تعلقات، سیکیورٹی امور ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چین کے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں شخصیات نے ٹریننگ اور جدید آلات و ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں بھی گفتگو...
مزید پڑھ »

دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولدو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولماڈل نے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:16