ماڈل نے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی
کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہاے این ایف کا کریک ڈاؤن، 344 کلو گرام منشیات برآمد ، 3 ملزمان گرفتارلاپتہ شہری کا اغوا کا مقدمہ 15سال بعد سابق کمانڈنٹ محسود اسکاؤٹس کیخلاف درجسندھ اسمبلی اجلاس؛ سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کیخلاف ایف آئی آر کا مطالبہعدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گاملیر سٹی میں گھر سے دو ضعیف العمر خواتین کی لاشیں برآمدگوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سُپر...
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، صدف کنول نے ماڈلنگ کے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ ماڈلنگ کے فیصلے پر اہلخانہ کا ردعمل کیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ میرا یہی شوق مجھے ماڈلنگ کے آڈیشن تک لے گیا، میں آڈیشن کے لیے گئی تو وہاں میری سلیکشن ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے مجھے مختلف برانڈز کے ساتھ کام ملنے لگا۔ماڈل نے کہا کہ جب میری فیملی کو معلوم ہوا کہ میں ماڈلنگ کررہی ہوں تو میرے والد اور بھائی بہت غصہ ہوئے اور اُنہوں نے دو سال تک مجھ سے بات نہیں کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگکھلاڑیوں نے ڈیلاس میں صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کھلاڑیوں نے بھرپور طریقے سے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »
شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
مزید پڑھ »
نوشین شاہ کی سرجری، مداحوں سے دعاؤں کی اپیلاداکارہ نے آپریشن کی نوعیت اور اس سے متعلق تفصیل نہیں بتائی
مزید پڑھ »
نیب اور معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے: بلاولشہباز شریف نے چارٹر آف اکانومی کی بات کی تھی، یہ چارٹر سب کے مشورے سے بنانا ہوگا، کہیں سے ڈکٹیٹ نہیں ہوگا: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
میری جان کو خطرہ ہے، سلمان خانسلمان خان کا بیان تین گھنٹے ریکارڈ کیا گیا جبکہ ان کے بھائی ارباز خان سے دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی
مزید پڑھ »