میری جان کو خطرہ ہے، سلمان خان

پاکستان خبریں خبریں

میری جان کو خطرہ ہے، سلمان خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سلمان خان کا بیان تین گھنٹے ریکارڈ کیا گیا جبکہ ان کے بھائی ارباز خان سے دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی

آزادی مارچ؛ بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی مقدمے سے بریچیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتیوٹیوب تخلیق کاروں کے لیے جلد تھمب نیل فیچر متعارف کرائے گابجٹ 24-25 : نان فائلر کے گھر خریدنے پر ٹیکس 45 فیصد کرنے کی تجویزنان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی اور موبائل چارج پر 75 فیصد ٹیکس کی تجویزنواز شریف کی رہنمائی میں عوامی امنگوں کے مطابق بجٹ پیش کیا گیا، مریم نوازٹی20 ورلڈکپ: بھارت امریکا کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیابالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان...

پولیس کے مطابق ، مجموعی طور پر دونوں بھائیوں سے 150 سے زائد سوالات پوچھے گئے۔ اداکار نے کہا کہ جب ملزمان نے اُن کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی تو بالکونی سے اُنہیں فائرنگ کی آواز آئی، وہ نیند سے بیدار ہوئے اور چیک کرنے کے لیے بالکونی میں گئے لیکن اُنہیں کوئی نظر نہیں آیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح گرفتارسلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح گرفتارمداح نے پولیس کو بتایا کہ وہ سلمان خان سے بےحد محبت کرتی ہے
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخاحمد آباد میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ ہے جس کے بعد ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن کو منسوخ کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

ہم سلمان خان کی جان بخش دیں گے اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔، بشنوئی کمیونٹی نے بڑی شرط رکھ دیہم سلمان خان کی جان بخش دیں گے اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔، بشنوئی کمیونٹی نے بڑی شرط رکھ دیبھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان جن کے گھر پر گزشتہ ماہ فائرنگ ہوئی تھیں بشنوئی کمیونٹی نے ان کی جان بخشی کے لیے بڑی شرط رکھ دی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئیٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئیابرار کو موقع ملنے امکان، عثمان، آغا سلمان اور عرفان خان نیازی میں سخت مقابلہ
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کے اداکار نے اپنا موازنہ فواد خان سے کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دے دیاہیرا منڈی کے اداکار نے اپنا موازنہ فواد خان سے کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دے دیاتاجدار کا مرکزی کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکار نے کہا ہے کہ میری اداکاری کا موازنہ فواد خان سے کرنا میرے کے لیے قابل فخر بات ہے۔
مزید پڑھ »

'مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی 3-4 فلمیں فلاپ ہونگی''مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی 3-4 فلمیں فلاپ ہونگی'میں اپنے مخالفین کے لیے دل میں جو بھی کہتی ہوں وہ بات پوری ہوجاتی ہے کیونکہ میری زبان کالی ہے، فرح خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:32:26