میں اپنے مخالفین کے لیے دل میں جو بھی کہتی ہوں وہ بات پوری ہوجاتی ہے کیونکہ میری زبان کالی ہے، فرح خان
کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتارلاہور میں شدید گرمی، پارہ 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکانایک سال کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرارواٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دیسرگودھا میں توہین قرآن کے الزام میں ہنگامہ آرائیبھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اُنہیں دُکھ دینے والے فلمساز یا اداکاروں سے کس طرح بدلہ لیتی ہیں۔
شو کے میزبان کپل شرما نے فرح خان اور انیل کپور سے پوچھا کہ وہ اُن کے ساتھ غلط کرنے والوں کو معاف کرتے ہیں یا پھر بدلہ لیتے ہیں؟ دوسری جانب فرح خان نے کہا کہ میں قطعی طور پر کسی سے بدلہ نہیں لیتی لیکن میں دل میں کہتی ہوں کہ تمہاری واٹ لگ جائے، میں اُس انسان کو غصے سے دیکھتی ہوں اور میں اپنے مخالفین کے لیے دل میں جو بھی کہتی ہوں وہ بات پوری ہوجاتی ہے کیونکہ میری زبان کالی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کردیالوگوں کے گھروں کی دہلیز تک صحت کی سہولت پہنچانے کا خواب پورا کردیا: مریم نواز
مزید پڑھ »
سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیاشوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی ہے، زینب
مزید پڑھ »
آنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدیشادی کی اگلی صبح ہی خاتون کے شوہر نے ان کی آنکھوں کی رنگت کو وجہ بناکر ان سے جھگڑنا شروع کردیا: رپورٹ
مزید پڑھ »
موقف پر کھڑاہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈامجھے سنگل آئوٹ کیا جا رہاہے ،بھٹو کی طرح پھانسی دینا چاہتے ہیں تو حاضر ہوں
مزید پڑھ »
خاندان کی خودمختار خواتین اپنے مردوں کیلئے بھی بڑی سپورٹ بنتی ہیں: حمزہ علی عباسیمجھے فخر ہے کہ میری والدہ، میری بہن حتیٰ کہ میری بیوی بھی خودمختار ہیں جس پر مجھے فخر ہے: اداکار کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
پی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندیورلڈکپ کی آڑ میں امریکا کی سیر کے خواب دیکھنے والے مایوسی کا شکار
مزید پڑھ »