سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مداح نے پولیس کو بتایا کہ وہ سلمان خان سے بےحد محبت کرتی ہے

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیاطاقتور طبقے معیشت سے سود کا خاتمہ نہیں چاہتے، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقیآئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیےعدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظورسینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کامعاملہ تعطل کا شکار ہوگیالاہور؛ بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشافبالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش کرنے والی مداح کو پولیس نے حراست میں لے...

مداح سلمان خان کے فارم ہاؤس کے باہر اِدھر سے اُدھر چکر لگاتی رہی، لڑکی کی مشکوک حرکتیں دیکھ کر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد مداح کو حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے مداح کو کاؤنسلنگ کے لیے ایک این جی او کے حوالے کردیا ہے جس کے بعد مداح کو نفسیاتی علاج کے لیے اسپتال لے جایا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ لارنس بشنوئی گروپ سلمان خان کو پنویل میں ان کے فارم ہاؤس کے نزدیک گاڑی میں نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیاشرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیااداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔
مزید پڑھ »

24 سالہ لڑکی سلمان خان سے شادی کرنے پہنچ گئی24 سالہ لڑکی سلمان خان سے شادی کرنے پہنچ گئیبالی وڈ کے بن بیاہے سپر اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش لیے 24 سالہ دوشیزہ پنویل میں واقع ان کے فارم ہاؤس پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »

’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشافسلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔
مزید پڑھ »

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلیاداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلیفیروز خان کی جانب سے اپنی شادی کی تصدیق اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانپہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:38:06