24 سالہ لڑکی سلمان خان سے شادی کرنے پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

24 سالہ لڑکی سلمان خان سے شادی کرنے پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بالی وڈ کے بن بیاہے سپر اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش لیے 24 سالہ دوشیزہ پنویل میں واقع ان کے فارم ہاؤس پہنچ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ لڑکا کا تعلق دہلی سے بتایا جاتا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ سلمان کو بے انتہا چاہتی ہے اور اداکار سے شادی کی خواہشمند ہے۔ یہ لڑکی سپراسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کی امید میں پنویل فارم ہاؤس کے ارد گرد منڈلاتی رہی۔

پنویل تعلقہ پولیس اسٹیشن کا عملہ لڑکی کے حوالے سے مشاورت اور رہنمائی کے لیے اسے سوشل اینڈ ایوینجیکل ایسوسی ایشن فار لو لے گیا تاکہ اس کی دماغی حالت کا اندازہ لگایا جاسکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لارنس بشنوئی کے گینگ کے 4 لوگ سلمان خا پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، تاہم ممبئی پولیس نے پنویل سے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ دبنگ خان کو مہاراشٹر کے علاقے پنویل میں ان کے فارم ہاؤس کے نزدیک گاڑی میں نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سلمان خان شادی کے نام پر لڑکیوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے''سلمان خان شادی کے نام پر لڑکیوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے'سلمان خان ہر خوبصورت لڑکی سے یہ کہہ کر ہمدردیاں لیتے رہیں گے کہ وہ غیر شادی شدہ ہیں، متھن چکرورتی
مزید پڑھ »

بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے باوجود سلمان خان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئےبشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے باوجود سلمان خان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئےبشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے باوجود سلمان خان اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے، انھیں چاروں طرف سے باڈی گارڈز نے گھیرا ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے دن میں بیوہ بن چکی تھی‘روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے دن میں بیوہ بن چکی تھی‘ولیریا اور ان کے 34 سالہ شوہر آندریے سبوٹن، جو یوکرین کی فوج میں کپتان تھے، جنگ سے قبل ماریپول شہر میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
مزید پڑھ »

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلیاداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلیفیروز خان کی جانب سے اپنی شادی کی تصدیق اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی نوجوانوں کی شناخت 24 سالہ جلیل اور 23 سالہ یاسین کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیسلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیہم سومی علی کی طرف سے مانگی گئی معافی کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ قصوروار سومی نہیں بلکہ سلمان خان ہیں، بشنوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:16:13