بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے باوجود سلمان خان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے باوجود سلمان خان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے باوجود سلمان خان اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے، انھیں چاروں طرف سے باڈی گارڈز نے گھیرا ہوا تھا۔

بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیے

اداکار ممبئی میں ہونے والے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے گاڑی سے باہر نکلے تو ان کے ہمراہ سخت سیکیورٹی تھی جبکہ پاپا رازی فوٹو گرافرز نے ان کی فوٹوز کھینچنا شروع کردیں۔ٹائیگر 3 اسٹار نے چند روز قبل اپنے مداحوں سے بھارتی لوک سبھا کے الیکشن میں ووٹ کا حق استعمال کرنے کی اپیل کی تھی۔

انھوں نے مزید لکھا تھا کہ ’اس لیے جو کچھ کرنا ہے کرو یار، لیکن جاؤ اور ووٹ دو اور اپنی بھارت ماتا کو پریشان نہ کرو .. بھارت ماتا کی جے‘۔ بشنوئی کمیونٹی کے صدر کا یہ بیان سلمان خان کی سابقہ دوست سومی علی کی جانب سے معافی نامہ جاری کرتے ہوئے اداکار کو معاف کرنے کی اپیل کرنے کے بعد سامنے آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم سلمان خان کی جان بخش دیں گے اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔، بشنوئی کمیونٹی نے بڑی شرط رکھ دیہم سلمان خان کی جان بخش دیں گے اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔، بشنوئی کمیونٹی نے بڑی شرط رکھ دیبھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان جن کے گھر پر گزشتہ ماہ فائرنگ ہوئی تھیں بشنوئی کمیونٹی نے ان کی جان بخشی کے لیے بڑی شرط رکھ دی ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیافلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیابھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ان کے مدِ مقابل ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد دھرمیندر میڈیا نمائندے پر برس پڑےبالی وڈ کے عمررسیدہ اداکار دھرمیندر بھی ان فنکاروں میں سے ایک تھے جو لوک سبھا الیکشن کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچے تھے۔
مزید پڑھ »

ووٹرز بینڈ باجوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئےووٹرز بینڈ باجوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئےانتخابات میں عوام ووٹ ڈال کر نئے حکمرانوں کا انتخاب کرتے ہیں یہ ووٹرز اتنے پرجوش ہیں کہ بینڈ باجے کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »

یہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزامیہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزامبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ انوج نے خودکشی نہیں کی اسے قتل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:59:09