ووٹرز بینڈ باجوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

ووٹرز بینڈ باجوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

انتخابات میں عوام ووٹ ڈال کر نئے حکمرانوں کا انتخاب کرتے ہیں یہ ووٹرز اتنے پرجوش ہیں کہ بینڈ باجے کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔

جمہوری ملکوں میں الیکشن کے ذریعے عوام نئے حکمرانوں کا چناؤ کرتے ہیں اور لوگ بھی ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش ہوتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ایسے ووٹرز کے بارے میں بتا رہے ہیں جو الیکشن کے لیے اتنے پرجوش ہوئے کہ دولہا، دلہن کے بغیر بینڈ باجے کے ساتھ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔

بھارت کے عام انتخابات 7 مراحل پر مشتمل ہیں، پہلا مرحلہ جمعے کو مکمل ہوا جس کے تحت 21 ریاستوں اور علاقوں میں 102 حلقوں کے 16 کروڑ 60 لاکھ ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کا موقع ملا۔ اس الیکشن بارات کی خاص بات یہ تھی کہ شریک خواتین نے سرخ ساڑھیاں پہن رکھی تھیں جب کہ کابینہ کے وزیر اور دوسہ کے سابق وزیر کروری لال مینا نے بھی بارات میں شامل خواتین کے ساتھ رقص کیا جنہوں نے اپنی مقامی بولی میں "سارا کرے گو کاج پھر سے آگیو مودی راج” جیسے گانے گائے۔

بڑی تعداد میں دیہاتیوں نے ’ووٹ بارات‘ میں حصہ لیا جس میں خواتین اور نئی ووٹرز بھی شامل تھیں۔ یہ بارات مودی کے حامی ووٹرز نے نکالی تاہم کچھ گاؤں ایسے بھی تھے جن کے رہائشیوں نے بنیادی سہولیات کی کمی کی وجہ سے علیحدہ پنچایتوں کا مطالبہ کرتے ہوئے انتخابات کا بائیکاٹ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیںبھارتی سکھ یاتریوں نے بیساکھی میلے میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

'غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں''غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں'غزہ پٹی میں جاری جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس
مزید پڑھ »

مریم نواز والد نواز شریف کے ساتھ تعزیت کے لیے آصف کے گھر پہنچ گئیںفیصل آباد: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز فیصل آباد میں دھاتی تار سے جاں بحق نوجوان آصف کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پتنگ بازوں کے دھاتی تار سے سڑک پر نوجوان آصف اشفاق کا گلا کٹنے سے موت واقع ہو گئی تھی. واقعے کے خلاف پنجاب حکومت نے وسیع پیمانے پر اقدامات شروع کر دیے ہیں.
مزید پڑھ »

لانڈھی خودکش حملے میں ہلاک ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج نہ ہوسکالانڈھی خودکش حملے میں ہلاک ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج نہ ہوسکاخودکش حملہ آور کی جیکٹ کا وزن 4 سے5کلو کے درمیان ہوسکتا ہے، دھماکاخیزمواد کے ساتھ بڑی مقدار میں بال بیرنگ استعمال کیے گئے: تفتیشی ذرائع
مزید پڑھ »

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
مزید پڑھ »

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگبھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگپہلےمرحلے میں لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 21 کے لیے پولنگ ہو رہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 08:22:55