’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان خبریں خبریں

’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔

گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گےآسمان پر عجیب و غریب منظر دیکھ کر لوگ حیران، ویڈیو وائرل

کرن راؤ نے کہا کہ میں نے اپنے والدین کی وجہ سے عامر خان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ہم نے سوچا کہ ہم ایک ساتھ رہ کر ایک جوڑے کے طور پر کام کر سکتے ہیں لیکن یہاں یہ اہم ہے کہ آپ کس طرح سے شادی کی تشریح کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد سے ناظرین کی پذیرائی حاصل کررہی ہے
مزید پڑھ »

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر کا غلط مشورہ نومولود بچے کی جان لے گیاڈاکٹر کا غلط مشورہ نومولود بچے کی جان لے گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں ڈاکٹر کے غلط مشورے پر عمل کرنے کے بعد والدین اپنے نومولود بچے سے ہمیشہ ہمیشہ کیلیے محروم ہوگئے۔
مزید پڑھ »

زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلزاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی سے متعلق لب کشائیاداکارہ شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی سے متعلق لب کشائیاداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا کہ انہوں نے شوہر یحیٰ صدیقی کی جانب سے پیش کش کے دو سال بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی۔
مزید پڑھ »

اسٹار کڈ کی وجہ سے مجھے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا، راج کمار راؤاسٹار کڈ کی وجہ سے مجھے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا، راج کمار راؤبھارت کے باصلاحیت اداکار راج کمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں ایک اسٹار کڈ کی وجہ سے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:02:22