اسٹار کڈ کی وجہ سے مجھے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا، راج کمار راؤ

پاکستان خبریں خبریں

اسٹار کڈ کی وجہ سے مجھے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا، راج کمار راؤ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بھارت کے باصلاحیت اداکار راج کمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں ایک اسٹار کڈ کی وجہ سے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا تھا۔

اپنے آنے والی فلم ’مسٹر اینڈ مسز‘ ماہی کے پروڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران راج کمار راؤ نے یہ بات بتاتے ہوئے کہا کہ جب میں ممبئی آیا تھا تو مجھے کہا گیا کہ پارٹیز میں شرکت کرنی ہے اور وہاں کانٹیکٹ بنانا کوئی بڑی بات نہیں بلکہ یہ کہنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں کہ میں یہاں کانٹیکٹ بنانے ہی آیا ہوں۔

راج کمار نے بتایا کہ جب میں نیا تھا تو میں نے یہ سب کچھ کیا لیکن اس کے باوجود مجھے ایک فلم سے نکال کر میرا کردار ایک اسٹار کڈ کو دے دیا گیا۔وہ آج ایک جانے مانے اداکار ہیں اور اسٹار کڈ ہی ہیں، اس وقت میں نے سوچا کہ یہ ناانصافی ہے، صرف اس وجہ سے کہ آپ لوگوں کو جانتے ہیں اور کچھ کالز کرکے چیزوں کو اپنے بس میں کرسکتے ہیں ایسا کرنا ناانصافی ہے۔

مسٹر اینڈ مسز ماہی کے اداکار نے بتایا کہ وہ فلم پھر بن ہی نہ سکی۔ میری جگہ فلم می کاسٹ کیے گئے اداکار فلمی خاندان سے ہی تعلق رکھتے تھے تاہم اگر وہ باہر سے آئے ہوئے اداکار بھی ہوتے اور ان کی پہنچ ہوتی تو وہ آسانی سے ایسا کرسکتے تھے۔بھارتی اداکارہ کی حادثاتی موت کے بعد اداکار کی مبینہ خودکشی’آپ کو کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں‘ منیب بٹ کی منوج باچپائی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاراشٹر میں ہڑتال کی وجہ سے اداکاری کا کیریئر شروع ہوا، عامر خانمہاراشٹر میں ہڑتال کی وجہ سے اداکاری کا کیریئر شروع ہوا، عامر خانہڑتال کی وجہ سے تھیٹر ریہرسل میں نہیں گیا اور مجھے شو سے دو دن قبل پلے سے نکال دیا گیا، اداکار
مزید پڑھ »

راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر ریلیزراج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر ریلیزممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ اور اداکارہ جھانوی کپور کی فلم 'مسٹر اینڈ مسز ماہی' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

کیا سلمان خان اس بار ’بگ باس‘ کی میزبانی نہیں کریں گے؟َکیا سلمان خان اس بار ’بگ باس‘ کی میزبانی نہیں کریں گے؟َفلم اسٹار سلمان خان اپنی فلم ’سکندر‘ کی وجہ سے اس بار ’بگ باس او ٹی ٹی 3‘ کی میزبانی سے دستبردار ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابالاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شراباجرمنی کے سفیر خود پر قابو نہ رکھ سکے، نوجوانوں کو کانفرنس سے نکال دیا گیا
مزید پڑھ »

'خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا''خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا'میں نے امتیاز علی سے درخواست کی کہ سر! میری خوبصورتی کی وجہ سے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار نہیں کریں، ودیا مالوادے
مزید پڑھ »

فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیفلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیہیرامنڈی کا آئیڈیا 18 سال سے موجود تھالیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی: بھارتی ہدایتکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:17:59