بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ڈاکٹر کے غلط مشورے پر عمل کرنے کے بعد والدین اپنے نومولود بچے سے ہمیشہ ہمیشہ کیلیے محروم ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ مین پوری میں پیش آیا جہاں ڈاکٹر نے پانچ دن کے بچے کو 30 منٹ دھوپ میں رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔
والدین نے ڈاکٹر پر غلط مشورہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مین پوری کے چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق ڈاکٹر کا تعلق سری سائی اسپتال سے ہے۔ریتا دیوی نامی خاتون نے پانچ روز قبل بیٹے کو جنم دیا تھا تاہم نومولود کو صحت سے متعلق کچھ مسائل تھے۔ والدین نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو معالج نے علاج کے بجائے بچے کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں رکھنے کی ہدایت کی۔
والدین نے چھت پر 30 منٹ کیلیے بچے کو دھوپ میں چھوڑ دیا اور جب مقررہ وقت ہونے پر اسے لے کر کمرے میں آئے تو بچہ مردہ حالت میں ملا۔ طبی ماہرین کے مطابق یرقان سے بچاؤ کیلیے سورج کی روشنی مفید ہے لیکن گرمی یا ہیٹ ویو جیسی صورتحال میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔بشکیک میں طلبا پر تشدد، کرغزستان کی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیاوائرل ویڈیو: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی وکیل کے دلائل کے دوران کیا ہوا؟ہیوسٹن میں طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، 7 ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمدپولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے، جبکہ دونوں گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
شادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاشادی کی تقریب ملتوی ہونے پر دولہا نے انتہائی حیوانی رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہونے والی دلہن کا سر کاٹ کا اپنے ساتھ لے گیا۔
مزید پڑھ »
چار سالہ بچہ 19 گھنٹے بعد زندہ کیسے ہوگیا؟ ڈاکٹرز بھی حیرانامریکا کے ایک اسپتال میں چار سالہ بچے کے والدین کی اس وقت خوشی کی انتہا نہ رہی جب انہیں بتایا گیا کہ ان کا بچہ زندہ ہے اور سانس
مزید پڑھ »
62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدریصحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاریایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کا ریمدان بارڈر پوائنٹ کو سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے پر اتفاقایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »