شہباز شریف نے چارٹر آف اکانومی کی بات کی تھی، یہ چارٹر سب کے مشورے سے بنانا ہوگا، کہیں سے ڈکٹیٹ نہیں ہوگا: چیئرمین پی پی
/ فائل فوٹو
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی نے حکومت کی حمایت کی تو ایک معاہدہ کیا جس کے تحت حکومت کو بجٹ اور پی ایس ڈی پی ہمارے ساتھ مل کر بنانا تھا مگر اس پر عمل نہیں کیا گیا، مل کر بجٹ بناتے تو اچھا ہوتا۔ چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ سیاست آگے بڑھانے کے لیے ایک دوسرے کو جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن پی ٹی آئی حکومت میں باجوہ ڈاکٹرائن کے نام پر اپوزیشن نشانے پر تھی، 18 ویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنے کی سازش کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انوراگ کیشپ شاہ رخ خان کے ساتھ کیوں فلم بنانا نہیں چاہتے؟بالی وڈ کنگ کیساتھ کون کام کرنا نہیں چاہتا لیکن ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کے لیے شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا ناممکن ہے۔
مزید پڑھ »
الیکشن ٹربیونل میں پیش نہ ہونے پر این اے 48 سے کامیاب خرم نواز پر 15 ہزار کا جرمانہچھوٹی چیزوں پر جھگڑا نہیں کریں جو اصل چیز ہے اس پر بات کریں، ہم نے اس بات پر فوکس کرنا ہےکہ الیکشن شفاف ہوا ہے یا نہیں: ٹربیونل جج
مزید پڑھ »
دنیا میں کتنے افراد چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ٹولز استعمال کرتے ہیں؟ہم میں سے بیشتر افراد اے آئی ٹولز کو استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »
نسیم شاہ اور شاہین سے بیٹنگ کی توقع نہیں رکھ سکتے، یہ کام بیٹرزکا ہے: اظہر محمودہم بطور ٹیم ہارے ہیں، انفرادی کسی کو نہیں کہہ سکتے، دونوں میچز میں ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود
مزید پڑھ »
یورپی الیکشنز میں شکست پر فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیایورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اثر بڑھ رہا ہے جسے وہ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، ہم آہنگی سے آگے بڑھنے کیلئے فرانس کو واضح اکثریت چاہیے: میکرون
مزید پڑھ »
حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا؛ ترجمان اسرائیلی فوجیساڑھے 8 ماہ کی بلا تعطل جنگ اور بمباری کے باجود ہم حماس کو ختم نہیں کرسکے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
مزید پڑھ »