الیکشن ٹربیونل میں پیش نہ ہونے پر این اے 48 سے کامیاب خرم نواز پر 15 ہزار کا جرمانہ

Ecp خبریں

الیکشن ٹربیونل میں پیش نہ ہونے پر این اے 48 سے کامیاب خرم نواز پر 15 ہزار کا جرمانہ
Election Tribunal
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

چھوٹی چیزوں پر جھگڑا نہیں کریں جو اصل چیز ہے اس پر بات کریں، ہم نے اس بات پر فوکس کرنا ہےکہ الیکشن شفاف ہوا ہے یا نہیں: ٹربیونل جج

/ فائل فوٹو

اسلام آباد کے حلقوں کیلئے قائم الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نےآج این اے 48 اور این اے 46 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پوچھا کہ ریٹرننگ افسر 20 تاریخ کو پیش کیوں نہیں ہوئے؟ آر او آخری بار عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوا؟ مجھے اس بات کا جواب چاہیے، آر اوز کا علیحدہ کردار ہے اور پریذائیڈنگ افسران کا علیحدہ کردار ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Election Tribunal

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »

خواہش تھی ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے اور حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے: مولانا فضل الرحمانخواہش تھی ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے اور حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے: مولانا فضل الرحماننواز شریف کو میری تجویز پر غور کرنا چاہیے، مجھے علم ہے کہ الیکشن نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردیایچ آر سی پی نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردیانصاف کی فراہمی میں دنیا بھر میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 125 نمبر پر ہے، عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہغزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہاسرائیلی بمباری میں 80 ہزار سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے
مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان میں پولنگ جاریضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان میں پولنگ جاریملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھ »

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیجویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیاس اشتہار کی عکسبندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا: اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:42:10