یورپی الیکشنز میں شکست پر فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا

France خبریں

یورپی الیکشنز میں شکست پر فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

یورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اثر بڑھ رہا ہے جسے وہ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، ہم آہنگی سے آگے بڑھنے کیلئے فرانس کو واضح اکثریت چاہیے: میکرون

یورپی الیکشنز میں دائیں بازو کی لیڈر کے ہاتھوں حکومتی اتحاد کی شکست پر فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل ازوقت انتخابات کااعلان کردیا۔

ایمانوئیل میکرون کی جانب سے ایوان زیریں کے الیکشنز 30 جون کو کرانے کا اعلان کیا گیا جبکہ دوسرا راؤنڈ 7 جولائی کو ہوگا۔ ایگزٹ پولز کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں نیشنل ریلی پارٹی نے 32 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جو میکرون کی جماعت کو حاصل 15 فیصد ووٹوں سے دو گنا سے بھی زیادہ ہیں جبکہ سوشلسٹس کو 14 فیصد ووٹ ملے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانبجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانکراچی : بجٹ 25-2024 سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔۔۔۔
مزید پڑھ »

رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان انھوں نے ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب ایک طرف کنزرویٹو پارٹی کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب ملک میں مہنگائی کی شرح گذشتہ برس کے مقابلہ میں بہت کم...
مزید پڑھ »

سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان بھارت کے خلاف جیتا ہوا میچ ہار گیاپاکستان بھارت کے خلاف جیتا ہوا میچ ہار گیابھارت نے ورلڈکپ کے ایک اور مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس 120 رنز کا ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی ترجمان نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے پر
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلانحکومت پاکستان کا کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلاناسلام آباد : حکومت پاکستان نے کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا، اسحاق ڈار نے کہا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی 2 ہفتے میں رپورٹ دے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:01:55