یہ سراسر بے بنیاد بات ہے، میں تو شمبن گل کو جانتی تک نہیں ہوں، جو سچ ہے مجھے پتہ ہے، ردھیما پنڈت
بھارتی ٹی وی اداکارہ ردھیما پنڈت نےکہا ہےکہ بھارتی کرکٹر شبمن گل سے رومانوی تعلقات کی افواہیں پبلسٹی اسٹنٹ نہیں ، وہ ان کو جانتی تک نہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ اداکارہ دسمبر 2024 میں اپنے سے 9 سال چھوٹے شبمن گل سے شادی کرنے جا رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے شبمن گل کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کو بالکل غلط اور بے بنیاد قرار دیا۔سارہ علی خان نے شبمن گل کے ساتھ رومانوی تعلقات کی افواہوں پر ردعمل دیدیاردھیما پنڈت نےکہا کہ اگر میری زندگی میں...
ردھیما پنڈت کی جانب سے تردید سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان افواہوں کو اداکارہ کی جانب سے پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیا گیا۔ اس پر اداکارہ نے ردعمل دیتے ہوئےکہا ہےکہ یہ سراسر بے بنیاد بات ہے، میں تو شمبن گل کو جانتی تک نہیں ہوں، جو سچ ہے مجھے پتہ ہے۔ مجھے اگر اس قسم کا پبلسٹی اسٹنٹ کرنا ہوتا تو میں ' بگ باس' میں کرکے باآسانی شہرت حاصل کرلیتی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل شبمن کا نام سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر اور اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ بھی جوڑا جا چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰشادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں
مزید پڑھ »
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئےمداحوں کو افسوسناک خبر دینے کیلئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںشادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر سے تعلقات کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ بول پڑےبھارتی گلوکار نے ثابت کیا کہ وہ اداکارہ کی ہر حرکت پر نظر رکھتے ہیں
مزید پڑھ »
نتاشا اور پانڈیا کے رشتے میں اختلاف کی وجہ کون؟ دوست کا اہم انکشافبھارتی کرکٹر نے اداکارہ سے دو بار شادی کی
مزید پڑھ »