تنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

تنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اداکار کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں

تنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔

فیروز خان اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی دوسری اہلیہ کی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں لیکن گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ اداکار نے زینب کے ساتھ اپنی تمام تصاویر انسٹاگرام سے ہٹا دیں ہیں۔ دراصل! فیروز خان نے انسٹاگرام ہینڈل سے اہلیہ کی تصاویر آرکائیو کی تھیں لیکن دوسری شادی میں ناکامی کی خبروں کی تردید کرنے کے لیے وہ واپس اپنی اہلیہ کی تصاویر انسٹاگرام پر لے آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقیدفیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقیددُعا ہمیشہ اداکار کے بچوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ رکھیں گی، صارفین
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کی نئی تصاویر کے چرچےفیروز خان کی دوسری اہلیہ کی نئی تصاویر کے چرچےاداکار نے ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب سے دوسری شادی کی
مزید پڑھ »

قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلکقومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلکآل راونڈرز نے اہلیہ کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کردیں
مزید پڑھ »

دوسری شادی کے بعد زندگی بدل گئی: فیروز خاندوسری شادی کے بعد زندگی بدل گئی: فیروز خانفیروز خان نے گزشتہ دنوں ہی دوسری شادی کی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیافیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیااداکار نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر فالو بھی کیا ہوا ہے
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئےسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ اور ان کے شوہر نے مشترکہ طور پر شادی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:32:44