فیروز خان کی دوسری اہلیہ کی نئی تصاویر کے چرچے

پاکستان خبریں خبریں

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کی نئی تصاویر کے چرچے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اداکار نے ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب سے دوسری شادی کی

اسلام آباد میں پیٹرول موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائدچیمپئیز ٹرافی 2025؛ افتتاحی اور فائنل میچ کس تاریخ کو ہوگا؟میڈیٹرینین خوراک لمبی عمر کا باعث بن سکتی ہےاسلام آباد سمیت پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی، اربن فلڈنگ کا خطرہانسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیےپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...

فیروز خان اپنی دوسری شادی کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، شادی کے بعد سے اداکار اپنی دوسری اہلیہ زینب کے ہمراہ کوئی نہ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں جو خوب وائرل بھی ہوتی ہے۔ اب فیروز خان کی بڑی بہن اور اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوریز میں اپنی نئی بھابھی کی تصاویر جاری کیں۔

پہلی تصویر میں زینب، اللہ کے نام ’الشکور‘ کی پینٹنگ کے سامنے کھڑی اسے دیکھ رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں وہ گاڑی میں بیٹھی ہیں۔اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی نئی نویلی بھابھی ڈاکٹر زینب کو بہن کہہ کر پُکارتے ہوئے اُن سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔ واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان کے ساتھ ہوئی تھی، اس جوڑے کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان جبکہ فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔تاہم دو بچوں کی پیدائش کے بعد اس جوڑے نے راہیں جدا کرتے ہوئے ستمبر 2022 میں طلاق لے لی تھی اور گزشتہ ماہ کی شروعات میں فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔ٹام کروز کی اپنی بیٹی سوری کے ساتھ اختلافات کی وجہ سامنے آگئیورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ؛ پاکستان کی مسلسل دوسری فتحخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری شادی کے بعد زندگی بدل گئی: فیروز خاندوسری شادی کے بعد زندگی بدل گئی: فیروز خانفیروز خان نے گزشتہ دنوں ہی دوسری شادی کی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقیدفیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقیددُعا ہمیشہ اداکار کے بچوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ رکھیں گی، صارفین
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیافیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیااداکار نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر فالو بھی کیا ہوا ہے
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دلہن گھر آنے پر والدہ کے ڈانس کی ویڈیو وائرلکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار و اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کی تقریبات سے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز فیروز خان کی دلہن کے پہلی بار گھر آنے اور ساس کے بہو کی آمد پر خوشی سے نہال ہو کر ڈانس کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس ویڈیو میں فیروز خان اور دیگر مہمان دلہن...
مزید پڑھ »

شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خانشادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خاناداکار نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے نفسیاتی معالج ہیں
مزید پڑھ »

فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیلفیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیلاداکار کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کے سینے پر سر رکھے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:08:34