فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقید

پاکستان خبریں خبریں

فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

دُعا ہمیشہ اداکار کے بچوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ رکھیں گی، صارفین

میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونسی پیک پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر آگئیںایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریسپر ایٹ مرحلہ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دیبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہچیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹرکراچی: مددگار 15 کی بروقت کارروائی، 3 ڈاکو اسلحہ سمیت...

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر فیروز خان کی اپنی بیٹی فاطمہ اور دوسری اہلیہ دُعا کے ہمراہ ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین ناخوش نظر آئے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیروز خان کیمرے کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں جبکہ اداکار کی دوسری اہلیہ اُن کی بیٹی کے ساتھ نامناسب رویہ کرتی نظر آئیں اور اُن کے چہرے کے تاثرات بھی خوشی والے نہیں تھے۔یہ تصویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے فیروز خان اور اُن کی دوسری اہلیہ پر سخت تنقید کی، صارفین نے کہا کہ تصویر میں دُعا اداکار کی بیٹی کا بازو نوچ رہی ہیں جبکہ اُن کے چہرے کے تاثرات سے بھی لگ رہا ہے کہ وہ فاطمہ پر غصہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلفیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلفیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق، سابق اہلیہ علیزے سلطان کی تازہ ویڈیو وائرل ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی اپنے بچوں کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چند دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں گردش میں تھی اور یکم جون کو فیروزخان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے دوسری...
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کے عروسی جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ حیران کن انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کر لی ہے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائر ل ہو چکی ہے تاہم دعا علی کے عروسی جوڑے کے کافی چرچے ہیں کیونکہ یہ دیگر سٹارز کی جانب سے اپنی شادیوں پر پہنے گئے لباس کی نسبت بہت زیادہ سستا ہے ۔ فیروز خان نے عروسی لباس میں ملبوس اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی اور لکھا...
مزید پڑھ »

فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرلفیروز خان اور دُعا کے نکاح کی ویڈیو وائرلفیروز خان کا نکاح چند افراد کی موجودگی میں مسجد میں ہوا
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی: دلہن کے جوڑے کی اصل قیمت کیا تھی؟فیروز خان کی دوسری شادی: دلہن کے جوڑے کی اصل قیمت کیا تھی؟اداکار کی دلہن کے عروسی لباس سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں اور مداح دلہن کے جوڑے کی قیمت جان کے حیران رہ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:08:40