فیروز خان نے گزشتہ دنوں ہی دوسری شادی کی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں
/ فائل فوٹو۔
فیرو خان حال ہی میں کراچی میں ایک فلم پریمیئر کی تقریب میں شریک ہوئے جس دوران بلاگرز نے ان سے دوسری شادی سے متعلق سوال کیا۔ اداکار نے مزید کہا کہ’ میں دعا کرتا ہوں کہ سب یہ خوبصورت عمل ادا کریں اور اپنی شادیوں کو خوش اسلوبی سے نبھائیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خاناداکار نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے نفسیاتی معالج ہیں
مزید پڑھ »
فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر نوبیاہتا دلہنیا کے ہمراہ تصویر جاری کی جس میں انہوں نے یہ اعلان کیا یہ کہ انہوں نے دوسری شادی کرلی
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق، سابق اہلیہ علیزے سلطان کی تازہ ویڈیو وائرل ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی اپنے بچوں کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چند دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں گردش میں تھی اور یکم جون کو فیروزخان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے دوسری...
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی: دلہن کے جوڑے کی اصل قیمت کیا تھی؟اداکار کی دلہن کے عروسی لباس سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں اور مداح دلہن کے جوڑے کی قیمت جان کے حیران رہ گئے
مزید پڑھ »