آل راونڈرز نے اہلیہ کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کردیں
قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلکلاہور: ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن، کروڑوں روپے کی کمرشل پراپرٹی واگزارمروت قومی جرگہ کے امیر کے حجرے پر دستی بم حملہروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمیاینڈرائیڈ صارفین خطرناک حملے سے ہوجائیں ہوشیار!عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں اضافہمحمد وسیم جونیئر نے انسٹاگرام پر اہلیہ کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے سے متعلق آگاہ...
انہوں نے اپنی پوسٹ میں نکاح کا ہیش ٹیگ استعمال کرنے کے ساتھ سورۃ انفال کی آیت کے الفاظ ’’وَاَلَّفَ بَيْنَ قُلُوْبِـهِـمْ‘‘ بھی تحریر کیے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں وسیم جونیئر کو مکہ مکرمہ میں موجود عمارت میں اپنی دلہن کا ہاتھ تھامے دیکھا جاسکتا ہے جہاں سے خانہ کعبہ بھی دکھائی دے رہا ہے۔محمد وسیم جونیئر کی انسٹاگرام پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور ساتھی کرکٹرز کی جانب سے انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
شاداب خاب، نسیم شاہ، زمان خان، عامر جمال سمیت دیگر نے وسیم جونیئر کو مباک باد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مستردٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی کی شادی کی تصدیق، بالی وڈ شخصیات کو دعوت نامہ ملنے لگےگزشتہ چند روز قبل بھارتی میڈیا پر خبریں سامنے آئی تھی سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں
مزید پڑھ »
100 سالہ شخص نے 3 سال کی محبت کے بعد 96 سالہ خاتون سے شادی کرلیہیرولڈ ٹرینز اور جینی سوارلین 8 جون کو فرانس کے ساحلی علاقے نارمنڈی میں ایک تقریب کے دوران رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔
مزید پڑھ »
شبیر جان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرلنکاح کی تقریب میں پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی
مزید پڑھ »
فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےسابق کرکٹر نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
’زبردستی کھلانے والوں کو مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا‘سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ زبردستی کھلانے والوں کو قومی ٹیم کے مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو سپن باؤلنگ کوچ اور سسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ویمنز...
مزید پڑھ »