’زبردستی کھلانے والوں کو مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا‘

پاکستان خبریں خبریں

’زبردستی کھلانے والوں کو مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ زبردستی کھلانے والوں کو قومی ٹیم کے مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا ہے۔

حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافمن پسند بال نہ کٹوانے پر 9 سالہ لڑکے نے کیا کیا؟

باسط علی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں ہم نے ہر چیز کھودی تھی، آئرلینڈ سے میچ ہارے باتیں ہوئیں لیکن دو میچ جیتے تو ساری باتیں چھپ گئی تھیں۔انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیرم بورڈ پر میچ ہورہا تھا ان کی بولنگ اتنی اچھی تھی کہ سب واہ واہ کررہے تھے لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں محسوس ہوگیا تھا کہ یہ جو تجربے کی باتیں ہورہی ہیں کچھ بھی نہیں ہورہا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو چار میچز کی سیریز میں 2-0 سے شکست دی جبکہ دو میچز بارش کے باعث منسوخ ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی: عمران کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹ9 مئی: عمران کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹرپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمیٹی کو دکھائے گئے شواہد کے مطابق، حملوں کی منصوبہ بندی میں پارٹی کے کئی رہنما شامل تھے
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدنوجوان کو ضلع سامبا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیابھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیانوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شاملپاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شاملکابینہ میں خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اعوان کو شامل کیا گیا جو بطور سیکرٹری حقوق خواجہ سراخدمات انجام دیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:07:50