بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

نوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

اس دوران جارحیت پسند بھارتی فوج نے دو نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا اور نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کے لیے مقابلے کا ڈراما رچانے کی ناکام کوشش کی۔ بھارتی فوج نے لاشیں لواحقین کے حوالے کرنے کے بجائے پولیس کے سپرد کردیں۔ شہدا کے والدین اپنے پیاروں کی لاشوں کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدنوجوان کو ضلع سامبا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا؟ پاکستانی چیمپئن کراٹے کمبیٹ شاہ زیب کا انکشافبھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا؟ پاکستانی چیمپئن کراٹے کمبیٹ شاہ زیب کا انکشافگزشتہ دنوں کراٹے کمبیٹ فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان کے شاہ زیب نے بھارتی فائٹر کو رانا سنگھ کو شکست دینے کے ساتھ تھپڑ بھی رسید کیا۔
مزید پڑھ »

کراٹے کومبیٹ میں بھارت کو ہرانے والے پاکستانی فائٹر کا شکوہکراٹے کومبیٹ میں بھارت کو ہرانے والے پاکستانی فائٹر کا شکوہدبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو ہرانے والے پاکستانی فائٹر رضوان علی نے بڑا شکوہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجادشاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
مزید پڑھ »

شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجادشاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:08:30