100 سالہ شخص نے 3 سال کی محبت کے بعد 96 سالہ خاتون سے شادی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

100 سالہ شخص نے 3 سال کی محبت کے بعد 96 سالہ خاتون سے شادی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ہیرولڈ ٹرینز اور جینی سوارلین 8 جون کو فرانس کے ساحلی علاقے نارمنڈی میں ایک تقریب کے دوران رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔

محبت تو کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے اور ایسا ہی 100 سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور 96 سالہ جینی سوارلین کے ساتھ ہوا۔ان دونوں نے 3 سال کے رومانوی تعلق کے بعد شادی کرلی ہے۔

ہیرولڈ ٹرینز نے اسے اپنی زندگی کا بہترین دن قرار دیا جبکہ اس موقع پر دلہن کا کہنا تھا کہ 'محبت صرف جوان افراد کو ہی نہیں ہوتی'۔اس موقع پر فرانس کے صدر ایمانول میکرون نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد بھی دی۔ نارمنڈی کے علاقے Carentan کے میئر Jean-Pierre L’Honneur کے مطابق وہ ایسے غیر ملکیوں کی شادی کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتے جو یہاں کے رہائشی نہیں۔یہ جینی سوارلین کی تیسری جبکہ ہیرولڈ ٹرینز کی دوسری شادی ہے / اے پی فوٹوجینی سوارلین 2 بار بیوہ ہو چکی ہیں جبکہ ہیرولڈ ٹرینز کی اہلیہ شادی کے 70 سال بعد انتقال کرگئی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ 'کیا 100 سالہ اور 96 سالہ افراد کبھی میرے اور جینی کی طرح ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوتے ہیں؟'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: بیٹی کی موت کے بعد داماد کو ساس سے محبت ہوگئی، سسر نے دونوں کی شادی کروادیویڈیو: بیٹی کی موت کے بعد داماد کو ساس سے محبت ہوگئی، سسر نے دونوں کی شادی کروادیحال ہی میں ایک بھارتی شخص نے ساس سے محبت کے بعد سسر کی رضامندی سے شادی کرلی
مزید پڑھ »

غیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی دم توڑ گئےغیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی دم توڑ گئےجاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سالہ مریم اور 9 سالہ رافع شامل ہیں، بچوں کی ماں نے باغبانپورہ بازار سے 30، 30 روپے کے نوڈلز کے 2 پیکٹ لیے تھے۔
مزید پڑھ »

’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیال’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیالاداکارہ و میزبان عائشہ جہانزیب نے شادی کے سات سال بعد کینسر کے باعث شوہر کی موت اور دوسری شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں 42 سال گزارنے کے بعد ایک شخص کو بتایا گیا کہ وہ برطانوی نہیں ہیںبرطانیہ میں 42 سال گزارنے کے بعد ایک شخص کو بتایا گیا کہ وہ برطانوی نہیں ہیںبرطانیہ میں قریب 50 سال سے مقیم گھانا کے ایک ریٹائرڈ 74 سالہ شخص کو وہاں مستقل رہائش کے حصول کے لیے اب مزید ایک دہائی کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت: بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیےبھارت: بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیےاترپردیش کے علاقے چتراکوٹ کی رہائشی 25 سالہ خاتون حاملہ ہونے کے بعد بال کھانے کی عجیب عادت میں مبتلا ہوگئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:24:54