ویڈیو: بیٹی کی موت کے بعد داماد کو ساس سے محبت ہوگئی، سسر نے دونوں کی شادی کروادی

India خبریں

ویڈیو: بیٹی کی موت کے بعد داماد کو ساس سے محبت ہوگئی، سسر نے دونوں کی شادی کروادی
Marriage
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں ایک بھارتی شخص نے ساس سے محبت کے بعد سسر کی رضامندی سے شادی کرلی

کہا جاتا ہے کہ محبت کبھی بھی اور کسی بھی شخص سے ہو سکتی ہے لیکن اپنی ہی ساس سے محبت اور پھر اس سے شادی کر لینا شاید بہت سے لوگوں کے لیے حیران کن ہو۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکندر یادیو نامی بھارتی شخص بیوی کی موت کے بعد دو بچوں کے ہمراہ بھارتی ریاست بہار کے ہیرا موتی گاؤں میں اپنے سسرال جاکر رہنے لگا، اس دوران 45 سالہ سکندر اور ان کی 55 سالہ ساس گیتا کے درمیان تعلقات قائم ہوگئے اور ان کے خفیہ تعلقات کی خبریں گاؤں میں پھیلنے لگیں۔حافظ آباد: باپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی، داماد اور 2...

رپورٹس کے مطابق گیتا کے شوہر کو بھی دونوں پر شک رہنے لگا تاہم ایک روز گیتا کے شوہر نے داماد اور اپنی بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، اشتعال میں آکر گیتا کے شوہر نے معاملہ پنچایت کے سامنے رکھ دیا اور حل طلب کرنے کی درخواست کی۔ سکندر اور گیتا نے پنچایت کے سامنے اپنی محبت اور شادی کی خواہش کا اظہار کیا جس کے بعد پنچایت دونوں کی شادی کیلئے رضامند ہوگئی، گیتا کا شوہر بھی اس حل پر راضی ہو گیا۔

حال ہی میں وائرل ہوئی ویڈیو میں سکندر کو گیتا کی مانگ میں بار بار سندور لگاتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ گیتا کے سابق شوہر کا کہنا ہے کہ دونوں کی شادی انھوں نے خود کروائی ہے اور وہ اس پر بےخوش بھی ہیں کیونکہ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Marriage

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلبھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی پراسرار موت پر میکے والوں نے ساس، سسر کو زندہ جلا ڈالابیٹی کی پراسرار موت پر میکے والوں نے ساس، سسر کو زندہ جلا ڈالابیٹی کی پراسرار موت سے غمزدہ میکے والوں نے سسرالیوں سے وہ انتقام لیا کہ سننے اور دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔
مزید پڑھ »

زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلزاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کو اس کے سُسر نے موت کی نیند سُلا دیابھارتی فوجی کو اس کے سُسر نے موت کی نیند سُلا دیاسری نگر : بھارتی فوج کے ایک اہلکار کو اس کے سسر نے موت کی نیند سلادیا، واقعہ خاندانی رنجش بتایا جا رہا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیال’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیالاداکارہ و میزبان عائشہ جہانزیب نے شادی کے سات سال بعد کینسر کے باعث شوہر کی موت اور دوسری شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:08