حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اگر مذاکرات میں سنجیدگی نہ دکھائی تو مظاہرین ڈی چوک ہی نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے باہر بھی دھرنا دے سکتے ہیں، ذرائع جے آئی

حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکارحکومت نے جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی سے رابطہ کیا ہے تاہم ایک بار پھر جماعت اسلامی نے مطالبات سے دستبردار ہونے اور انہیں پورا ہونے تک دھرنا ختم نہ کرنے کا جواب دے دیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے دورکنی ٹیکنیکل کمیٹی سے ملاقات کا اصرار کیا گیا جس پر جماعت اسلامی کی قیادت نے جواب دیا کہ ٹینیکل ٹیم سے ہمیں ملاقات کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم اپنے تمام مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھ چکے ہیں۔ جماعت اسلامی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی کو جواب دیا گیا ہے کہ اگر مذاکرات میں سنجیدگی نہ دکھائی تو مظاہرین ڈی چوک ہی نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے باہر بھی دھرنا دے سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیجماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیلیاقت باغ کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے
مزید پڑھ »

دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے، حافظ نعیم الرحمٰندھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے، حافظ نعیم الرحمٰندھرنا اسی صورت ختم ہو گا جب مطالبات پورے ہوں گے لیکن تحریک اس کے بعد اس نظام کو بدلنے تک چلے گی، خطاب
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، لیاقت بلوچ نے مطالبات سامنے رکھ دیےوزیر داخلہ کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، لیاقت بلوچ نے مطالبات سامنے رکھ دیےحکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے: محسن نقوی کی لیاقت بلوچ کو یقین دہانی
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتاراسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتارڈی چوک آنے والے راستوں کو پولیس و انتظامیہ نے کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلانجماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوامی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے ساتھ عدالتوں میں بھی جائیں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردیّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردیوفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:54:45