اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ڈی چوک آنے والے راستوں کو پولیس و انتظامیہ نے کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتاروفاق دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

شہر کے داخلی راستوں پر بھی کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں اور چوراہوں پر ٹریفک کے لیے صرف ایک لائن کھلی رکھی گئی ہے۔ ایک لائن کھولنے کی وجہ سے سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ شہری شدید پریشان ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر عوام کا لاوا پھٹ پڑا تو حکمرانوں کو ایئر پورٹ تک کا راستہ نہیں ملے گا، عوام کی چیخیں حکمرانوں اور اشرافیہ تک نہیں پہنچ رہیں، حق دو عوام...
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں12جولائی کو ہونیوالا دھرنا مؤخر، نئی تاریخ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی نے 12جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والا دھرنا مؤخر کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اب جماعت اسلامی کا دھرنا 26جولائی کو ہوگا،ان کاکہناتھا کہ  دھرنے کی کال کے بعد علما ءکرام  نے ہم سے رابطہ کیا، علما ءکرام نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں،مشورہ دیا گیا...
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلانجماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوامی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے ساتھ عدالتوں میں بھی جائیں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

’مس یونیورس پاکستان2024‘ کا ٹائٹل ماڈل نور زرمینہ اپنے نام کرلیا’مس یونیورس پاکستان2024‘ کا ٹائٹل ماڈل نور زرمینہ اپنے نام کرلیاماڈل کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
مزید پڑھ »

بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالبنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہجماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہآپریشنز سے مسائل حل نہیں بلکہ فوج اور عوام میں دوریاں ہوتی ہیں اور اس کا ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:42:46