آپریشنز سے مسائل حل نہیں بلکہ فوج اور عوام میں دوریاں ہوتی ہیں اور اس کا ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے، امیر جماعت اسلامی
گورنرسندھ کا طلبا کیلیے اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلانلاہور؛ نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں نشست برائے بین المذاہب ہم آہنگی و یکجہتی کا اہتمامنومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہدہشت گردی کے مسائل دورہ افغانستان یا چائے کا کپ پینے سے حل نہیں ہوتے، بلاول بھٹوجسٹس طارق کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروعکے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہبھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی اکیڈمی سے خواتین ٹرینرز ایک ماہ سے...
انہوں نے کہا کہ فوجی آپریشن عوام اور فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرتے ہیں اور اس سے فائدے کے بجائے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے، خارجہ پالیسی کو امریکی آقاؤں کے کہنے پر نہ چلایا جائے بلکہ آزاد خارجہ پالیسی اختیار کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں افغانستان پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ وہ بھی اپنی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی قرارداد منظورجرگے میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں و کارکنان کی رہائی کی قرارداد بھی منظور
مزید پڑھ »
مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپی پی نے آپریشن عزم استحکام پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، جس پر حکومت نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے آپریشن کی حامی نہیں بھری، عمر ایوباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے آپریشن عزم استحکام کی بالکل حامی نہیں بھری، صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی بات کی۔علی امین گنڈاپور نے متعلقہ اجلاس میں آپریشن کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مجموعی آپریشن سے ہم نے خون کا نذرانہ دیا ہے، ایسے آپریشن سے ملک ترقی نہیں کر...
مزید پڑھ »
امیر جماعت اسلامی نے آپریشن عزم استحکام کے اعلان کو مسترد کردیاگزشتہ 23 برسوں میں جتنے آپریشن ہوئے ان سے فائدے کی بجائے نقصان ہوا: حافظ نعیم
مزید پڑھ »
پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کرکے کیا گیا۔ سربراہ جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کر کے کیا گیا۔آپریشن پر قومی، سیاسی جمہوری قیادت سے...
مزید پڑھ »