وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے آپریشن کی حامی نہیں بھری، عمر ایوب

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے آپریشن کی حامی نہیں بھری، عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے آپریشن عزم استحکام کی بالکل حامی نہیں بھری، صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی بات کی۔علی امین گنڈاپور نے متعلقہ اجلاس میں آپریشن کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مجموعی آپریشن سے ہم نے خون کا نذرانہ دیا ہے، ایسے آپریشن سے ملک ترقی نہیں کر...

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے آپریشن کی حامی نہیں بھری، عمر ایوبوزیراعلیٰ کے پی علی امین نے آپریشن کی حامی نہیں بھری، عمر ایوباسلام آباد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے آپریشن عزم استحکام کی بالکل حامی نہیں بھری، صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی بات کی۔علی امین گنڈاپور نے متعلقہ اجلاس میں آپریشن کی مخالفت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مجموعی آپریشن سے ہم نے خون کا نذرانہ دیا ہے، ایسے آپریشن سے ملک ترقی نہیں کر سکتا، کہا جا رہا ہے اس سے ترقی ہو گی جو غلط ہے۔سرمایہ کاری کا پہلا قانون آئین کی بالادستی ہے، مجموعی آپریشن تحریک انصاف کو کسی صورت منظور نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین نے آپریشن سے متعلق بالکل حامی نہیں بھری، انہوں نے صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی بات کی ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے یہ بھی کہا کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ایک جگہ پر ہوتا ہے جو سالوں سے چل رہا ہے، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سی ٹی ڈی کرتی ہے جو پہلے سے ہی چل رہا ہے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئیوفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے دھمکیاں دی ہیں تو وفاق کے ساتھ مذاکرات بھی کیے ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

مجھے نہیں لگتا پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی: فیصل کریم کنڈیمجھے نہیں لگتا پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی: فیصل کریم کنڈیوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے عید پر کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اب بہت لیٹ ہو گیا ہے، مشکل ہے اب وزیراعلیٰ سے روابط ہوں مگر ناممکن نہیں: گورنر کے پی
مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیآپریشن عزم استحکام سے متعلق فی الحال کوئی چیز واضح نہیں، آئی ایس پی آر کی پالیسی کے بعد بات کرینگے آپریشن ہوگا یا نہیں؟ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاوزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاگورنر کے پی کی کوئی حیثیت نہیں، میں ایسے کسی شخص سے رشتے داری نہیں رکھتا جو چورہو: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

کے پی حکومت نے انسداد منشیات کیلئے ایکشن پلان کی منظوری دیدیپشاور:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس ہوا.
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعوزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعپی ٹی آئی آپریشن پر سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی جب کہ یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہوگا: خواجہ آصف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:10