وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئی

Electricity خبریں

وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئی
KpkMaryum NawazPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے دھمکیاں دی ہیں تو وفاق کے ساتھ مذاکرات بھی کیے ہیں: رہنما پی ٹی آئی

/ فائل فوٹو

جیو نیوز کے پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے دھمکیاں دی ہیں تو وفاق کے ساتھ مذاکرات بھی کیے ہیں۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا ایسا نہیں ہوتا کہ سارا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈال دیا جائے، خیبرپختونخوا 6300 میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے اور ضرورت 2600 میگاواٹ ہے، صوبے کو کبھی 1800کبھی 2000 میگاواٹ بجلی ملتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk Maryum Nawaz Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حقائق سے آنکھیں نہیں چرا سکتے، پنجاب پولیس جرائم کنٹرول کرے: وزیر اعلیٰ مریم نوازحقائق سے آنکھیں نہیں چرا سکتے، پنجاب پولیس جرائم کنٹرول کرے: وزیر اعلیٰ مریم نوازپنجاب پولیس قربانیاں دے رہی ہے مگر ادارے میں کالی بھیڑیں بھی موجود ہیں: مریم نواز
مزید پڑھ »

پنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشافپنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشافپنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشاف ہوا کہ صوبہ کیسز کی بہتات میں سب سے آگے نکل گیا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جلدی جیل سے باہرآتا نہیں دیکھ رہا: اعتزازعمران خان نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جلدی جیل سے باہرآتا نہیں دیکھ رہا: اعتزازانسان کونرم مزاج ہوناچاہیے یہ نہیں کہ اس سے بات نہیں کرنی اس سے بات نہیں کرنی، یہ بانی پی ٹی آئی کو نقصان دے رہا ہے: سینیئر قانون دان
مزید پڑھ »

قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، ترجمان پی ٹی آئیقاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، ترجمان پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے کہ ہیں قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پیعمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی1971 کو دہرایا جارہا ہے، جو ہمیں ہمارا حق نہیں دے گا وہ اسلام آباد کیا پاکستان میں نہیں رہ سکتا، سوات جلسے سے خطاب
مزید پڑھ »

بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںبجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںجمہوریت کی خاطر وفاق میں ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں مگر عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:44:15