دھرنا اسی صورت ختم ہو گا جب مطالبات پورے ہوں گے لیکن تحریک اس کے بعد اس نظام کو بدلنے تک چلے گی، خطاب
کراچی؛ سمندرمیں نہانے پر44 نوجوان گرفتارمسعود پزشکیان کی ایران کے نویں صدر کے طور پر باقاعدہ توثیقپاسپورٹ آفس شدید مالی بحران کا شکار، پیپراور سیاہی پر ٹیکس ادائیگی کیلیے رقم نہ رہیپنجاب میں سہولیات کی فراہمی کیلئے سوشیو اکنامک رجسٹری منصوبے کا آغازمولانا ہدایت الرحمان کا بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلانکوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں بارش کا پانی بھرنے سے 3 بھارتی طلبا ڈوب کر ہلاکبھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیاامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوامی حقوق...
امیر جماعت کا کہنا تھا کہ جاگیر دار سرمایہ داروں کا طبقہ جرنیلوں اور عدلیہ کے ججوں میں بھی موجود ہوتا ہے جنہوں نے اپنے انتظامات بیرون ملک کررکھے ہیں، وہ چاہتے ہیں ریٹائر ہوں تو نوکری مل جائے یا بیرون ملک چلے جائیں، ان سے لڑنا پڑے گا مزاحمت کرنا پڑے گی، آپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھاکہ آئی پی پیز کی صورت میں جو ظلم کیا ہے کیا یہ چاہتے ہیں کہ یہ دھندہ چلتا رہے، حل ہم دیتے ہیں وہ یہ ہے کہ فراڈ کی بنیاد پر بنی آئی پی پیز کو فوراً بند کیا جائے، نیشنل گرڈ کو اپ گریڈ کریں، انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے ٹرمپ آئندہ بائیس سال کی سوچ رہا ہے اور ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ ان درندوں سے کیسے جان چھڑائیں۔ ونڈ ،ہائیڈرو اور سولر کو لیکر چلیں گے۔
امیر جماعت اسلامی نے مذاکراتی ٹیم کے بارے میں کہا کہ حکومتی ٹیم آئی لیکن یہ نہ سمجھا جائے کہ ڈاج دے دے گی، انھوں نے کہا کہ ٹیکنیکل کمیٹی بنائی ہے اس لیے ایک دن دے دیا لیکن یاد رکھو مطالبات کی منظوری تک مسئلہ حل نہیں ہونا، پی ڈی ایم کی جماعتوں سن لو کہ اگر تم فارم 47 کے ذریعے مسلط ہوگئے ہو یہ تمھاری بھول ہے۔
امیر جماعت اسلامی راولپنڈی کو مخاطب کرکے انہوں نے کہا کہ دھرنے کے انتظامات بڑھا دیں، کل ہماری مائیں بہنیں اور نوجوان بزرگ اس قدر بڑی تعداد میں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کیپسٹی چارجز نہیں دے گی، سلیب سسٹم منظور نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیلحافظ نعیم نے دھرنا ختم کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی، کل 11:30 بجے پریس کانفرنس میں اگلا لائحہ عمل دیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر عوام کا لاوا پھٹ پڑا تو حکمرانوں کو ایئر پورٹ تک کا راستہ نہیں ملے گا، عوام کی چیخیں حکمرانوں اور اشرافیہ تک نہیں پہنچ رہیں، حق دو عوام...
مزید پڑھ »
برطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےامید بھی ظاہر کی جا رہی ہے کہ لیبر پارٹی غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی امداد اور بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
اسد قیصر اورحافظ نعیم الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ،سیاسی صورتحال پر گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔آئین اور قانون کی بحالی کی تحریک پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں...
مزید پڑھ »
مطالبات کو سنجیدگی سے نہ لیا تو جعلی حکومت کو چلتا کردیں گے، حافظ نعیمیہ دھرنا امید کا چراغ روشن کرے گا اور مایوسی کو ختم کردے گا، حکومت مذاکرات میں ٹال مٹول کررہی ہے، مظاہرین سے خطاب
مزید پڑھ »
حافظ نعیم کا آرمی چیف اور بیورو کریٹس سے اضافی مراعات چھوڑنے کا مطالبہپاکستان سے دولت اور لوگ دونوں باہر جارہے ہیں،کالج یونیورسٹیوں کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں: حافظ نعیم
مزید پڑھ »