اسد قیصر اورحافظ نعیم الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ،سیاسی صورتحال پر گفتگو

پاکستان خبریں خبریں

اسد قیصر اورحافظ نعیم الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ،سیاسی صورتحال پر گفتگو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق  سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان  کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔آئین اور قانون کی بحالی کی تحریک پر تفصیلی گفتگو  کی گئی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں...

عدت نکاح کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کا تحریری فیصلہ ...شوہر ثانی کو ریلیف"گڈ ٹو سی یو" کا تسلسل دکھائی دیتا ہے،طلال ...

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےتاریخی فیصلے پرمبارکباد دی ، کہافیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے دینا چاہیےمفارم 45 کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بھی حقداروں کو واپس ملنی چاہئیں۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی،پاکستان میں آئین کی بالادستی کے لیے سپریم کورٹ کے ججز کا نام تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔لڑکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر میں ٹیلی فونک رابطہ ، مخصوص نشستوں سے متعلق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اسد قیصر اور مولانا فضل الرحمان نے دوران گفتگو مخصوص نشستوں سے متعلق عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر گفتگو کی۔مولانا...
مزید پڑھ »

اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنیکا فیصلہاسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنیکا فیصلہدونوں جماعتوں کے درمیان قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے آخری بار آئی ایم ایف پروگرام کا وعدہ کیا مگر عوام کو بھروسا نہیں: امیر جماعت اسلامیشہباز شریف نے آخری بار آئی ایم ایف پروگرام کا وعدہ کیا مگر عوام کو بھروسا نہیں: امیر جماعت اسلامیبجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا اور جاگیرداروں کو چھوٹ دی گئی:حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

کسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشمکسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشممجھے خلیل الرحمان قمر کو حال ہی میں کئی جگہوں پر دیکھ کر خاصا افسوس ہواکیوں کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقپی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقمولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کر دیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکبادوزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکبادشہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری، چوہدری شجاعت، خالد مقبول صدیقی، فضل الرحمان کو فون کیا اور عید کی مبارکباد دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:26:14