وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

Pm خبریں

وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری، چوہدری شجاعت، خالد مقبول صدیقی، فضل الرحمان کو فون کیا اور عید کی مبارکباد دی

— فوٹو:فائلشہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت، متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو فون کیا اور عید کی مبارکباد دی۔

اس کے علاوہ انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور عید کی مبارکباد کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے عبدالعلیم خان، خالد مگسی، اخترمینگل، آفتاب شیرپاؤ اورپروفیسرساجد میرکوبھی عید کی مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہےمعاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اپنا کردارادا کرتی رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے۔

وزیراعظم نے چاروں صوبوں کے گورنرز، صدر آزاد کشمیرسلطان محمود چوہدری اوروزیراعظم چوہدری انوارالحق کو بھی فون کرکے عید کی مبارکباد دی۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبرخان سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قومی اتحاد و یگانگت کے عزم کا اعادہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کی فوری وطن واپسی کیلیے انتظامات کی ہدایتوزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کی فوری وطن واپسی کیلیے انتظامات کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں طلبہ وطن واپسی کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترکیہ اور ایران سمیت دیگر سربراہان مملک سے رابطہ، عید کی مبارکباد پیش کیوزیراعظم کا ترکیہ اور ایران سمیت دیگر سربراہان مملک سے رابطہ، عید کی مبارکباد پیش کیوزیراعظم نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، تاجک صدر اور آذر بائیجان کے صدر سے بھی عید کی مبارکباد کے علاوہ مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھ »

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غورحکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غوراضافی ٹیکسوں سے متاثرہ افراد کی تنقید کے باعث وزیر خزانہ کا مجوزہ ٹیکسوں کی واپسی کے لیے وزیراعظم سے رابطہ
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی آئرلینڈ کے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکبادوزیر اعظم شہباز شریف اور آئر لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، شہباز شریف نے آئرلینڈ کے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے کہ آئرلینڈ کے وزیراعظم اپنے ملک اور عوام کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کریں گے، وزیراعظم نے آئرلینڈ کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو...
مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظمبجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظمن لیگ کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب، رہنماؤں کی تنخواہیں 25 فیصد تک بڑھانے کی تجویز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:39:25